کپتن سٹیو سمیث نے اعلان کیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی آسٹریلیا کی سوچ میں ہے جب وہ اس ہفتے سری لنکا کے خلاف دو ون ڈے میچز کھیلے گا۔ چیمپئنز ٹرافی19 فروری سے پاکستان اور دبئی میں شروع ہوگا۔
Captain Steve Smith admitted Tuesday the Champions Trophy would be on Australia minds when they play Sri Lanka in two one-day internationals this week, the final warm-ups for the eight-team tournament
Australia face Sri Lanka in Colombo on Wednesday and Friday, fresh from a dominant 2-0 Test series sweep. "While our focus is firmly on finishing this series on a strong note, there is no denying that the Champions Trophy is looming large. We want to make sure we carry good form into that competition."The floodlights in Colombo's R. Premadasa Stadium are out of action as part of renovations ahead of the 2026 T20 World Cup, which will be co-hosted with India."But whatever the conditions, it's going to be warm out there, and we're looking forward to the challenge".
CHAMPIONS TROPHY AUSTRALIA SRILANKA CRICKET ICC
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بمرا کی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت پر غیر یقینیبھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت غیر یقینی بن چکی ہے کیونکہ انہیں دورہ آسٹریلیا میں پانچویں ٹیسٹ میچ کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہوا۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف کو لکھے عمران خان کے خط کا جواب آنا تو دور، رسید بھی نہیں آئے گی، عرفان صدیقیعمران خان کا خط فوج کے بارے میں ان کی افسوسناک سوچ کا ترجمان ہے کہ عوام اور افواج میں خلیج ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
مزید پڑھ »
بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی سے قبل ہونے والی تقریب اور کپتانوں کی میٹ کو منسوخ کر دیابھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی سے قبل ہونے والی افتتاحی تقریب اور کپتانوں کی میٹ کو منسوخ کر دیا ہے. بھارتی ٹیم 19 فروری سے چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لے گی اور میچز دبئی میں کھیلے گی. بھارتی بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کی جرسی پر 'پاکستان' چھاپنے پر اعتراض اٹھایا تھا. پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا موقف ہے کہ ایسی کوئی تقریب کا کوئی پلان بنایا ہی نہیں گیا تھا
مزید پڑھ »
آئندہ برس ریڈ اور وائٹ بال کی الگ، الگ ٹیمیں ہوں گی، چیئرمین پی سی بیچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ ٹیم اچھے مومینٹم میں ہے،چیمپئنز ٹرافی میں عمدہ پرفارم کرے گی
مزید پڑھ »
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025: کپتانوں کی پریس کانفرنس منسوخآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے آنے والی ٹیموں کی تاخیر کے باعث کپتانوں کی پریس کانفرنس منسوخ کر دی گئی۔
مزید پڑھ »
روی چندرن ایشون نے ورون چکرورتی کی چیمپئنز ٹرافی میں شمولیت کی خواہش ظاہر کیبھارت کے ویٹرن آل راؤنڈر روی چندرن ایشون نے چیمپئنز ٹرافی کے بھارتی اسکواڈ میں ورون چکرورتی کی شمولیت کی خواہش ظاہر کر دی۔ ایشون کا خیال ہے کہ اگر ورون چکرورتی 50 اوور کے فارمیٹ میں بھی متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں تو اجیت اگرکر کی سلیکشن کمیٹی چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں اسپنر کی جگہ بنانے کے لیے کچھ تبدیلیاں کر سکتی ہے۔
مزید پڑھ »