ن لیگ کی اندرونی سیاست کی وجہ سے دکانداروں پر ٹیکس کا فیصلہ واپس لیا گیا، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہےکہ ن لیگ کی اندرونی سیاست کی وجہ سے دکانداروں پر ٹیکس کا فیصلہ واپس لیا گیا،کچھ لوگوں کو جیل میں بھیجنا پڑے تو بھیجیں، دکانوں پر ٹیکس نہیں لگاتے تو سب بیکار ہے۔
مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ دکانداروں کی ہڑتال دو دن بھی نہیں چلےگی، جب ایم کیوایم عروج پر تھی اور ہڑتال کرواتی تھی تب بھی شام کو دکانیں کھل جاتی تھیں، ن لیگ کی اندرونی سیاست کی وجہ سے دکانداروں پر ٹیکس کا فیصلہ واپس لیا گیا، یہ کیسی حب الوطنی ہےکہ ٹیکس نہیں دوں گا، آپ کو مٹھائی دے دوں گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی جی اسلام آبادکی تعیناتی سے متعلق حکومت سے 2 ہفتوں میں رپورٹ طلبویسے تو اسلام آباد کا کوئی پرسان حال نہیں ہے،کوئی آئی جی تو لگا دیں، جوپہلے آئی جی تھے نئے افسرکے آنے تک اسے رہنے دیتے: جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھ »
چیئرمین پی سی بی کا ٹیم میں ’مسائل‘ کا اعترافاب سب متحد ہیں، استحکام آئے گا تو سب کو فائدہ حاصل ہوگا، محسن نقوی
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوجائے تو معیشت استحکام کی طرف جائیگی، مفتاح اسماعیلسابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوجائے تو معیشت استحکام کی طرف جائے گی۔
مزید پڑھ »
جنگ میں سب کچھ جائز نہیں!محاورہ تو یہ ہےکہ جنگ اور محبت میں سب کچھ جائز ہے مگر صدیوں کے انسانی شعور نے طے...
مزید پڑھ »
ایچیسن کالج: غلطی کا مداوا کریںبڑے لوگ بڑی غلطیاں تو کر دیتے ہیں مگر جب انہیں اس غلطی کا احساس دلایا جائے تو وہ...
مزید پڑھ »
ججز خط پر ازخود نوٹس: ملاقات میں وزیراعظم نے واضح پیغام دیا عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیف جسٹسہم دباؤ نہیں لیں گے، عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا حملہ ہوگا تو سب سے پہلے میں اور میرے ساتھی کھڑے ہوں گے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »