کھانا ملنے میں تاخیر، دلہے نے دلہن کو چھوڑ کر دوسری لڑکی سے شادی کرلی

Angry خبریں

کھانا ملنے میں تاخیر، دلہے نے دلہن کو چھوڑ کر دوسری لڑکی سے شادی کرلی
GroomUp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

غیر معمولی واقعہ یہ ہوا کہ دلہا نے اسی رات اپنے خاندان کی لڑکی سے شادی کرلی

شادی بیاہ کے موقعوں پر کھانے کو لے کر لڑائی یقیناً کوئی نئی بات نہیں لیکن حال ہی میں پیش آئے ایک واقعے نے شادی ہی منسوخ کروا دی۔

بھارتی ریاست اترپردیش میں غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں مہتاب نامی دلہا نے اپنی شادی سے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ کھانا تاخیر سے دیا جا رہا ہے، اور انوکھی بات یہ تھی کہ دلہا نے اسی رات اپنے خاندان کی دوسری لڑکی سے بیاہ رچا لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ واقعہ 22 دسمبر کو پیش آیا، مسئلہ اس وقت شروع ہوا جب دلہے کا خاندان دلہن کی رہائش گاہ پہنچا اور ان کا استقبال کیا گیا، بعدازاں دلہے کے رشتہ داروں نے الزام عائد کیا کہ انہیں کھانا نہیں ملا۔مصری دلہا کی دلہن کو شادی ہال میں گھسیٹنے اور تشددکرنیکی ویڈیو وائرلتاہم دلہے نے اس بات کو جواز بنا کر شادی ہی ختم کردی۔ ۔

دوسری جانب مذکورہ لڑکی کے گھر والوں نے الزام عائد کیا کہ مہتاب اور اس کے گھر والوں نے جہیز کے نام پر ایک لاکھ 60 ہزار روپے لیے جو واپس نہیں کیے گئے۔ دلہن اور اس کے گھر والوں نے دلہے مہتاب کے خلاف ایف آئی آر درج کروادی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Groom Up

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

والد کی دوسری شادی پر دلبرداشتہ لڑکی نے خود کشی کر لیوالد کی دوسری شادی پر دلبرداشتہ لڑکی نے خود کشی کر لینارتھ کراچی میں ایک نوجوان لڑکی نے اپنے والد کی دوسری شادی پر دلبرداشتہ ہوکر خود کشی کر لی۔
مزید پڑھ »

والد کی دوسری شادی سے دلبرداشتہ لڑکی نے خودکشی کر لیوالد کی دوسری شادی سے دلبرداشتہ لڑکی نے خودکشی کر لینارتھ کراچی میں ایک نوجوان لڑکی نے والد کی دوسری شادی کے بعد خودکشی کر لیا۔ متوفیہ کا نام شبینہ تھا اور اس کی عمر 17 سال تھی۔
مزید پڑھ »

ساہیوال میں لڑکے کے دوستوں کی نئی نویلی دلہن سے اجتماعی زیادتیساہیوال میں لڑکے کے دوستوں کی نئی نویلی دلہن سے اجتماعی زیادتیلڑکے اور لڑکی نے محبت کی شادی کی، دوستوں نے ڈیرے پر لے جاکر کر کمرے میں بند کیا، لڑکی کی حالت تشویشناک
مزید پڑھ »

فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی کی افواہوں پر بہن حمائمہ ملک بول پڑیںفیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی کی افواہوں پر بہن حمائمہ ملک بول پڑیںفیروز خان نے رواں برس ڈاکٹر زینب نامی لڑکی سے دوسری شادی کی ہے جس کے بعد سے اداکار سمیت ان کی اہلیہ بھی سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث رہتی ہیں
مزید پڑھ »

سائرہ یوسف پر دوسری شادی کیلئے کتنا دباؤ ہے؟ اداکارہ نے بتادیاسائرہ یوسف پر دوسری شادی کیلئے کتنا دباؤ ہے؟ اداکارہ نے بتادیااداکارہ سائرہ یوسف نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے دوسری شادی، مالی آزادی اور لائف پارٹنر میں پائی جانے والی خوبیوں کے حوالے سے گفتگو کی
مزید پڑھ »

شادی میں کھانے کی تاخیر پر دلہا نے چھوڑ دی دلہن، دلہن کے خاندان نے ایف آئی آر درج کیشادی میں کھانے کی تاخیر پر دلہا نے چھوڑ دی دلہن، دلہن کے خاندان نے ایف آئی آر درج کیاترپردیش ضلع چندولی کے گاوں حامد پور میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جہاں کھانا کھولنے میں تاخیر پر دولہا اپنے رشتہ داروں سمیت دلہن کو شادی کے لباس میں انتظار کرتا چھوڑ کر چلا گیا۔ دلہن کے اہل خانہ نے 7 لاکھ روپے کے مالی نقصان کا دعویٰ کیا ہے جس میں دولہے کے گھر بھیجے گئے جہیز میں 1.5 لاکھ روپے شامل ہیں۔ انہوں نے دولہا کے پانچ گھر والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:01:34