والد کی دوسری شادی سے دلبرداشتہ لڑکی نے خودکشی کر لی

SOCETY خبریں

والد کی دوسری شادی سے دلبرداشتہ لڑکی نے خودکشی کر لی
خودکشیشادیناراض
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

نارتھ کراچی میں ایک نوجوان لڑکی نے والد کی دوسری شادی کے بعد خودکشی کر لیا۔ متوفیہ کا نام شبینہ تھا اور اس کی عمر 17 سال تھی۔

دو ہفتے قبل اس نے دوسری شادی کر لی تھی جسے لے کر شبینہ سخت ناراض اور افسردہ تھیں، متوفیہ کے والد کا بیان نارتھ کراچی میں والد کی دوسری شادی کرنے پر نوجوان لڑکی نے دلبرداشتہ ہوکر گھر میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ اجمیر نگری کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر 4 لال پارک کے قریب سے نوجوان لڑکی کی پھندا لگی لاش ملی، لاش کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو رضا کار موقع پر پہنچے اور لاش کو تحویل میں لے کر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں متوفیہ کی شناخت 17 سالہ شبینہ دختر کاوش کے نام سے

ہوئی۔ ایس ایچ او سرفراز کمانڈو نے بتایا کہ متوفیہ کے والد نے پولیس کو بیان دیا کہ دو ہفتے قبل اس نے دوسری شادی کر لی تھی جسے لے کر شبینہ سخت ناراض تھیں اور افسردہ تھیں، والد کی دوسری شادی کرنے پر دلبرداشتہ ہوکر اس نے گھر میں رسی کی مدد سے پھندا لگا کر خودکشی کر لی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

خودکشی شادی ناراض افسردہ نارتھ کراچی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

والد کی دوسری شادی پر دلبرداشتہ لڑکی نے خود کشی کر لیوالد کی دوسری شادی پر دلبرداشتہ لڑکی نے خود کشی کر لینارتھ کراچی میں ایک نوجوان لڑکی نے اپنے والد کی دوسری شادی پر دلبرداشتہ ہوکر خود کشی کر لی۔
مزید پڑھ »

فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی کی افواہوں پر بہن حمائمہ ملک بول پڑیںفیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی کی افواہوں پر بہن حمائمہ ملک بول پڑیںفیروز خان نے رواں برس ڈاکٹر زینب نامی لڑکی سے دوسری شادی کی ہے جس کے بعد سے اداکار سمیت ان کی اہلیہ بھی سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث رہتی ہیں
مزید پڑھ »

ساہیوال میں لڑکے کے دوستوں کی نئی نویلی دلہن سے اجتماعی زیادتیساہیوال میں لڑکے کے دوستوں کی نئی نویلی دلہن سے اجتماعی زیادتیلڑکے اور لڑکی نے محبت کی شادی کی، دوستوں نے ڈیرے پر لے جاکر کر کمرے میں بند کیا، لڑکی کی حالت تشویشناک
مزید پڑھ »

بھارت: نوجوان نے گرل فرینڈ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر بناکر 84 کروڑ روپے بٹور لیےبھارت: نوجوان نے گرل فرینڈ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر بناکر 84 کروڑ روپے بٹور لیےملزم موہن کمار نے لڑکی سے شادی کا وعدہ کیا اور اسے ٹرپ پر لے گیا جہاں اس نے لڑکی کی غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر بنائیں: پولیس
مزید پڑھ »

سائرہ یوسف پر دوسری شادی کیلئے کتنا دباؤ ہے؟ اداکارہ نے بتادیاسائرہ یوسف پر دوسری شادی کیلئے کتنا دباؤ ہے؟ اداکارہ نے بتادیااداکارہ سائرہ یوسف نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے دوسری شادی، مالی آزادی اور لائف پارٹنر میں پائی جانے والی خوبیوں کے حوالے سے گفتگو کی
مزید پڑھ »

ہزاروں لاوارث لاشوں کی آخری رسومات ادا کرنے والی خاتون: ’میرے گھر والوں سے کہا گیا کہ تمہاری بیٹی کی شادی نہیں ہو گی‘ہزاروں لاوارث لاشوں کی آخری رسومات ادا کرنے والی خاتون: ’میرے گھر والوں سے کہا گیا کہ تمہاری بیٹی کی شادی نہیں ہو گی‘پوجا شرما انڈیا کی وہ باہمت نوجوان لڑکی کہ جس نے سماج اور صدیوں سے چلے آنے والے رسم و رواج سے ٹکر لی اور اپنی زندگی کے مقصد کو آگے بڑھایا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:19:05