ہزاروں لاوارث لاشوں کی آخری رسومات ادا کرنے والی خاتون: ’میرے گھر والوں سے کہا گیا کہ تمہاری بیٹی کی شادی نہیں ہو گی‘

پاکستان خبریں خبریں

ہزاروں لاوارث لاشوں کی آخری رسومات ادا کرنے والی خاتون: ’میرے گھر والوں سے کہا گیا کہ تمہاری بیٹی کی شادی نہیں ہو گی‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پوجا شرما انڈیا کی وہ باہمت نوجوان لڑکی کہ جس نے سماج اور صدیوں سے چلے آنے والے رسم و رواج سے ٹکر لی اور اپنی زندگی کے مقصد کو آگے بڑھایا۔

ہزاروں لاوارث لاشوں کی آخری رسومات ادا کرنے والی خاتون: ’میرے گھر والوں سے کہا گیا کہ تمہاری بیٹی کی شادی نہیں ہو گی‘27 سالہ پوجا شرما اب تک تقریباً پانچ ہزار لاوارث لاشوں کی آخری رسومات اپنے ہاتھوں سے ادا کر چکی ہیںدلی کے شمال میں اپنے چھوٹے سے فلیٹ میں ایک جانب بیٹھی پوجا شرما اپنے موبائل پر ہسپتال میں کسی سے بات کر رہی ہیں۔

27 سالہ پوجا شرما کے مطابق وہ اب تک تقریباً پانچ ہزار لاوارث لاشوں کی اسی طرح آخری رسومات اپنے ہاتھوں سے ادا کر چکی ہیں۔ پوجا لاوارث لاشوں کی آخری رسومات کی ادائیگی کے لیے دلی میں ایک غیر سرکاری تنظیم بھی چلاتی ہیں۔ لاوارث لاشوں کا پتہ لگانے اور انھیں شمشان گھاٹ تک پہنچانے کے لیے وہ شہر کے ہسپتالوں اور پولیس سے رابطے میں رہتی ہیں۔ جب بھی جہاں بھی ضرورت ہوتی ہے وہ وہاں پہنچ جاتی ہیں۔

اُن کا کہنا ہے کہ ’اپنے والد کی حالت اور بڑے بھائی کے وفات کے بعد اب جو کرنا تھا وہ میں نے ہی کرنا تھا، ایسے میں جب ہمت کر کے سب خود کرنے کی ٹھان لی تو پتا چلا کہ بھائی کی آخری رسومات ادا کرنے کے لیے تو گھر میں کُچھ بھی نہیں۔‘ پوجا کہتی ہیں ’اس وقت میں نے یہ سوچا کہ اب میں ان فرسودہ رسم و رواج کو ختم کر دوں گی۔ جب اس سماج، اس معاشرے میں رہتے ہوئے میری کسی نے مدد نہیں کی تو ان لوگوں کی کون مدد کرتا ہو گا جو سڑکوں پر لاوارث پڑے ہیں۔‘

لاوارث لاشوں کی آخری رسومات ادا کرنا ایک انتہائی مشکل کام تو ہے ہی مگر اس سماجی خدمت کے جذبے نے پوجا کی ذاتی زندگی پر بھی گہرا اثر ڈالا۔ ’فیض حمید جنرل باجوہ کی اجازت سے مجھ سے ملتے تھے، نو مئی سے تعلق جوڑنا احمقانہ ہے‘: عمران خان کا پیغام

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار فردوس جمال نے گھر چھوڑ کر تنہا رہنے کی وجہ بتادیاداکار فردوس جمال نے گھر چھوڑ کر تنہا رہنے کی وجہ بتادیمیرا اور اہلیہ کا اختلاف میرے گھر کی ایک خاتون کی وجہ سے ہوا: پوڈ کاسٹ میں گفتگو
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا ورکر بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ یا بہنوں کی کال پر نہیں نکلے گا: شیر افضل مروتپی ٹی آئی کا ورکر بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ یا بہنوں کی کال پر نہیں نکلے گا: شیر افضل مروتخواہش ہے کہ احتجاج میں کردار ادا کر سکوں لیکن پشاور والی میٹنگ میں مجھے نہیں بلایا گیا: شیر افضل مروت کی گفتگو
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنان پر برہم کہا: اگر قیادت نہیں کر سکتے تو لوگوں کو باہر نکلنے کا کیوں کہاپی ٹی آئی کارکنان پر برہم کہا: اگر قیادت نہیں کر سکتے تو لوگوں کو باہر نکلنے کا کیوں کہاپی ٹی آئی کے کارکنان پر مذمت کی گئی ہے کہ گرفتار کرنے کے آپریشن کے وقت قیادت نہیں کرنے کے باوجود لوگوں کو باہر نکالنے کا کہا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

اکشے نہ سلمان، بھارت میں رواں برس سب سے زیادہ ٹیکس کس اداکار نے دیا؟اکشے نہ سلمان، بھارت میں رواں برس سب سے زیادہ ٹیکس کس اداکار نے دیا؟2023-24 کے دوران سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والی شخصیات کی فہرست کے ٹاپ 10 میں کوئی بھارتی اداکارہ شامل نہیں
مزید پڑھ »

ائیرپورٹ پر ایک خاتون سمجھیں ندا میری بیٹی ہے، یاسر نواز نے دلچسپ قصہ سنادیاائیرپورٹ پر ایک خاتون سمجھیں ندا میری بیٹی ہے، یاسر نواز نے دلچسپ قصہ سنادیاخاتون نے پہچانا ہی نہیں کہ وہ ندا تھی، انہوں نے کہا آؤ بیٹا سیلفی لیں اور ندا کا ہنس ہنس کر برا حال ہو رہا تھا: ہدایتکار کی شو میں گفتگو
مزید پڑھ »

سرشتی کے انکل کے مطابق اس کی آواز سے ایسا نہیں لگا تھا کہ وہ انتہائی قدم اٹھانے جارہی ہےسرشتی کے انکل کے مطابق اس کی آواز سے ایسا نہیں لگا تھا کہ وہ انتہائی قدم اٹھانے جارہی ہےسرشتی کے انکل نے کہا کہ متوفی کی آواز سے ایسا نہیں لگا تھا کہ اس کی ذہنی وضع خراب ہے یا اس نے خودکشی کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:54:11