کھوکھرا پار پولیس نے نایاب نسل کے چار قیمتی ہرن سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادی

پاکستان خبریں خبریں

کھوکھرا پار پولیس نے نایاب نسل کے چار قیمتی ہرن سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

عمرکوٹ(سید ریحان شبیر)کھوکھراپار پولیس نے نایاب نسل کے چار قیمتی  ہرن سملنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادی ، کھوکھراپار پولیس نے  چیک پوسٹ پر چیکنگ کے

دوران ایک گاڑی سے چار نایاب نسل کے ہرن برآمد کرلیے ، پولیس نے ایک شخص الھبچایو راہموں کو اوربرآمدکیےگئے چار ہرن کو وائلڈ لائف حکام عمرکوٹ کی تحویل میں دےدیا ۔

تفصیلات کےمطابق کھوکھراپار پولیس نے چیکنگ کےدوران گاڑی نمبر- BF -1491گاڑی کوچیکنگ کےلیےروکاتوگاڑی میں سے نایاب نسل کے چار قیمتی ہرن برآمد کرکے الھبچایو راہموں کےخلاف وائلڈ لائف قوانین کےتحت مقدمہ درج کرکے برآمدکیےگئے ہرن کو وائلڈ لائف حکام کے حوالے کردیا۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ نایاب نسل کےہرن صحرائے تھرسے حیدرآباد سملنگ کیے جارہے تھے ۔یہ امر قابل ذکرہےکہ صحرائے تھرسے ہرن کے شکار اور سملنگ کے باعث ہرن کی نسل کوشدید خطرات لاحق ہےاورہرن کی نسل آہستہ آہستہ ختم ہورہی ہے کچھ عناصر اپنے کاروبار اور...

یہ امر قابل ذکر ہےکہ کچھ عرصہ قبل بھی عمرکوٹ پولیس نے نایاب نسل کے اٹھارہ قیمتی ہرنوں کو حیدرآباد اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی تھی بعد میں عدالت کےحکم پر ان اٹھارہ ہرنوں کو تھر کے جنگلات میں آزاد کردیا گیا تھا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فراڈ کر کے فرار ہونے والی خواتین موٹر وے پولیس کے ہاتھوں گرفتارفراڈ کر کے فرار ہونے والی خواتین موٹر وے پولیس کے ہاتھوں گرفتارجمبر کے نزدیک فراڈ کرنے والے گروہ کی 2 خواتین موٹر وے پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہو گئیں۔
مزید پڑھ »

سٹریٹ کرائم کا سدباب: اسلام آباد پولیس اب ڈرونز کے ذریعے پٹرولنگ کرے گیسٹریٹ کرائم کا سدباب: اسلام آباد پولیس اب ڈرونز کے ذریعے پٹرولنگ کرے گیاسلام آباد: (دنیا نیوز) شہر اقتدار کی پولیس سٹریٹ کرائم کے خاتمے کیلئے اب گاڑیوں کی بجائے ڈرون سے پٹرولنگ کرے گی۔ یہ بات وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی نے بتائی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے دورہ لاہور کے بعد ایکشن، اسد کھوکھر کو وزارت سے ہٹا دیا گیاوزیراعظم کے دورہ لاہور کے بعد ایکشن، اسد کھوکھر کو وزارت سے ہٹا دیا گیا
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوران نابالغ لڑکیوں نے گھر والوں کو خود کشی کی دھمکیاں دینا شروع کردیں وجہ ایسی کہ پولیس بھی چکرا کر رہ گئیلاک ڈاؤن کے دوران نابالغ لڑکیوں نے گھر والوں کو خود کشی کی دھمکیاں دینا شروع کردیں وجہ ایسی کہ پولیس بھی چکرا کر رہ گئیبھوپال (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں والدین اور پولیس والے نابالغ لڑکیوں کی جانب سے دی جانے والی خود کشی کی دھمکیوں سے تنگ آگئے
مزید پڑھ »

پنجاب میں تھانہ کلچر بدلنے کا بڑا آغاز، پہلا جدید پولیس اسٹیشن قائمپنجاب میں تھانہ کلچر بدلنے کا بڑا آغاز، پہلا جدید پولیس اسٹیشن قائمپنجاب پولیس میں اصلاحات کی جانب اہم قدم کے طور پر سیالکوٹ میں پاکستان کا پہلا سرٹیفائیڈ پولیس اسٹیشن قائم کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 18:33:34