کیا شام کے حصے بخرے ہونے طے ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا شام کے حصے بخرے ہونے طے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

دنیا بے یقینی کے عالم میں رہی کہ دمشق زیر ہو چکا، بشارالاسد فرار ہو چکا!

مشرق وسطی کی صورتحال گزشتہ ہفتے اچانک نئے موڑ پر آن کھڑی ہوئی۔ صرف 11 دنوں میں مختلف اطراف سے شام میں متحارب باغی گروہوں نے ایک ہی وقت میں کمال تال میل کے ساتھ دمشق کی طرف پیش قدمی شروع کی اور دیکھتے ہی دیکھتے انہونی ہو گئی۔ سقوط دمشق ہو گیا۔ بشار الاسد کو ملک سے فرار ہونا پڑا اور یوں 50 سال سے زائد الاسد خاندان کا اقتدار اپنے منطقی انجام کو پہنچا۔

آہستہ آہستہ حقیقت کھلی کہ تو عوام فرط جذبات سے سڑکوں پر آ گئے۔ بشار الاسد کا فرار اپنی جگہ لیکن یہ سوال بھی اپنی جگہ جواب طلب ہے کہ ان تمام متحارب گروپوں کو کن قوتوں نے ،کس پلاننگ کے تحت ،کن وعدوں اور شرائط پر یکجاکیا اور ایک منظم انداز میں باہم تعاون کے ساتھ چڑھائی پر تیار اور گائیڈ کیا؟ بشار الاسد نے اپنے دور حکومت میں والد کا طرز حکومت جاری رکھا: مخالفین پر سخت جبر اور جیلوں کی آزمائشیں۔شام میں مسلح بغاوتوں کا موجودہ سلسلہ لگ بھگ 11 سال قبل شروع ہوا جس کے نتیجے میں اب تک پانچ لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوئے اور 12 ملین لوگ بے گھر ہوئے۔ جی 12 ملین یعنی کل آبادی کا نصف۔

اب یہ عالم ہے کہ ملک ایسے باغی گروہوں کے قبضے میں ہے جن کے آقاؤں کا اپنا اپنا ہدف ہے۔ پناہ گزینوں کا مستقبل خوف اور بے یقینی میں لپٹا ہوا ہے لیکن تمام ممالک پناہ گزینوں کو ٹھوکریں مار مار کر اپنے ملک واپس جانے کا کہہ رہے ہیں۔دنیا ایک عجیب ظلم گاہ ہے ،یہاں ہر طاقتور اپنے مفاد اور مقصد کے لیے دوسرے کو استعمال بھی کرتا ہے اور وقت بدلنے پر اپنے مفاد کی خاطر دوسروں کو دربدر کرنے سے گریز بھی نہیں...

تین بڑے باغی مسلح گروہوں کے علاوہ کئی چھوٹے چھوٹے گروپس بھی ہیں جن کی پشت پر مختلف عالمی قوتیںاور مقاصد کھڑے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام میں بشار حکومت کا خاتمہ امریکا، اسرائیل اورپڑوسی ملک کے منصوبےکا نتیجہ ہے، ایرانی سپریم لیڈرشام میں بشار حکومت کا خاتمہ امریکا، اسرائیل اورپڑوسی ملک کے منصوبےکا نتیجہ ہے، ایرانی سپریم لیڈرشام کےایک پڑوسی ملک نے بھی بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کے لیےاہم کردار ادا کیا، ہمارےپاس ثبوت ہیں، کسی شک و شبے کی گنجائش نہیں ہے: آیت اللہ خامنہ ای
مزید پڑھ »

شامی فوج نے سرحدی چوکیوں کو بھی خالی کردیا، اسرائیلی فوجی ٹینک جنوب مغربی شام میں داخلشامی فوج نے سرحدی چوکیوں کو بھی خالی کردیا، اسرائیلی فوجی ٹینک جنوب مغربی شام میں داخلشام میں ہونے والی تبدیلیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، باغیوں کو بشارالاسد کی فوج کے اسلحے پر قبضے سے روکنےکی کوشش کریں گے: اسرائیلی حکام
مزید پڑھ »

بشار الاسد کا تمام مناسب چینلز کیلئے تعاقب کیا جائے گا: امریکابشار الاسد کا تمام مناسب چینلز کیلئے تعاقب کیا جائے گا: امریکاپچھلے ہفتے شام میں روابط اور علاقائی شراکت داروں کے ساتھ کام کیا، شام کے کیمیائی ہتھیاروں کی کھیپ کا علم ہے: امریکی عہدیدار
مزید پڑھ »

شامی باغیوں نے شام کے مزید علاقوں پر قبضہ کرلیا، بشارالاسد کی فورسز پسپاشامی باغیوں نے شام کے مزید علاقوں پر قبضہ کرلیا، بشارالاسد کی فورسز پسپاتحریر الشام ملیشیا اور دیگر باغی گروہ شام کے اہم شہر حماہ اور شام کے صوبے حلب میں صدر بشارالاسد کی رہائش گاہ پر بھی قبضہ کرچکے ہیں
مزید پڑھ »

شام کی صورت حال پر سعودی عرب کا ردعمل سامنے آگیاشام کی صورت حال پر سعودی عرب کا ردعمل سامنے آگیاترکیہ سمیت تمام فریقین کیساتھ شام کے معاملے پر رابطے میں ہیں، سعودی عرب
مزید پڑھ »

فضائی آلودگی کا گردن اور سر کے کینسر سے تعلق کا انکشاففضائی آلودگی کا گردن اور سر کے کینسر سے تعلق کا انکشافتحقیق کے نتائج ماحولیاتی آلودگی کے نظامِ ہاضمہ و تنفس کے اوپری حصے میں کینسر کے اہم کردار پر روشنی ڈالتے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:03:22