کیا گوگل پاسورڈ کو ختم کرنے جا رہا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا گوگل پاسورڈ کو ختم کرنے جا رہا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

گوگل اپنے گوگل پاس ورڈ مینیجر کے لئے ایک دلچسپ اپ ڈیٹ جاری کرنے جا رہا ہے

مارک زکربرگ کی جان سینا کے ساتھ ’جھگڑے‘ کی ویڈیو وائرلملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹا سست ہونے کی شکایاتمخصوص نشستیں کیس: چیف جسٹس پاکستان کی جارحانہ پالیسی برقرارگوگل اپنے گوگل پاس ورڈ مینیجر کے لئے ایک ایسی اپ ڈیٹ جاری کرنے جا رہی ہے جس سے صارفین اپنے بہت سی ڈیوائسز کو پاس کیز سے جوڑ سکیں گے۔

اب تک لوگ صارفین اینڈرائیڈ پر گوگل پاس ورڈ مینیجر میں پاس کیز محفوظ کرسکتے تھے ، لہٰذا مختلف ڈیوائس میں اس کا استعمال محدود تھا۔ دوسری آلات پر پاس کیز کا استعمال کرنا ممکن تھا لیکن اس کے لئے صارفین کو کیو آر کوڈ اسکین کرنا پڑتا تھا۔ یہ اپ ڈیٹ ونڈوز، میک او ایس، لینکس اور اینڈرائیڈ پر گوگل پاس ورڈ مینیجر کے ذریعہ پاس کو محفوظ کرنے کی سہولت فراہم کرے گی۔ کروم او ایس کے لیے اس کا فی الحال بیٹا ٹیسٹ جاری ہے۔ گوگل کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئی او ایس سپورٹ ’جلد ہی آ رہی ہے‘۔

ایک بار محفوظ ہونے کے بعد، پاس کی خود بخود گوگل پاس ورڈ مینیجر کا استعمال کرتے ہوئے دوسری ڈیوائسز کے ساتھ جڑ جاتی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ ڈیٹا اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہے، لہٰذا کسی کے لیے اندر جانا اور معلومات چوری کرنا بہت مشکل ہوگا۔ واضح رہے پاس کی پاس ورڈ سے قدرے مختلف ہے۔ پاس کی ایک ڈیجیٹل کریڈینشیل ہے جو صارفین کو پاس ورڈ استعمال کیے بغیر اکاؤنٹ میں سائن ان کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ کمپنی گزشتہ برس سے اپنے سافٹ ویئر سوٹ میں پاسکیز استعمال کر رہی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحافیوں کو کوریج سے روکنے پر عمران خان کا پھر اڈیالہ جیل میں احتجاج، جیو کے صحافی کا بھی پوچھاصحافیوں کو کوریج سے روکنے پر عمران خان کا پھر اڈیالہ جیل میں احتجاج، جیو کے صحافی کا بھی پوچھایہ کیسا اوپن ٹرائل ہے کہ ریگولر کور کرنے والے صحافیوں کو روکا جا رہا ہے، عمران خان
مزید پڑھ »

نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق اپنی ڈاکٹرائن بہتر بنا رہے ہیں: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروفنیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق اپنی ڈاکٹرائن بہتر بنا رہے ہیں: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروفاس ڈاکٹرائن کو اس وقت واضح کیا جا رہا ہے جس سے امریکی حکام بھی واقف ہیں: روسی وزیر خارجہ کی یمنی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس
مزید پڑھ »

مودی کیخلاف احتجاج جرم بن گیا؛ پولیس فائرنگ میں 2 مسلم بھائی شہید،11 زخمیمودی کیخلاف احتجاج جرم بن گیا؛ پولیس فائرنگ میں 2 مسلم بھائی شہید،11 زخمیآسام میں مسلم آبادی کو شہریت کی متنازع پالیسی کے تحت بے گھر کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس کو وزیراعلیٰ کے پی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری موصول ہوگئےاسلام آباد پولیس کو وزیراعلیٰ کے پی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری موصول ہوگئےوزیراعلیٰ کے وارنٹ گرفتاری سے متعلق وزیراعلی ہاؤس پشاور کو بھی آگاہ کیا جا رہا ہے: اسلام آباد پولیس
مزید پڑھ »

رائٹ سائزنگ اقدامات، ڈاکٹر قیصر بنگالی کے استعفے پر حکومت کا بیان سامنے آگیارائٹ سائزنگ اقدامات، ڈاکٹر قیصر بنگالی کے استعفے پر حکومت کا بیان سامنے آگیاصرف ایک سے 16 گریڈ تک نہیں بلکہ گریڈ ایک سے 22 گریڈ کے تمام سرکاری عہدوں کو رائٹ سائز کیا جا رہا ہے: حکومتی ترجمان
مزید پڑھ »

یوٹیوب شارٹس بنانا اب ہر ایک کے لیے آسان ہو جائے گایوٹیوب شارٹس بنانا اب ہر ایک کے لیے آسان ہو جائے گاگوگل ڈیپ مائنڈ کا اے آئی ویڈیو جنریشن ماڈل ویو (Veo) یوٹیوب شارٹس کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:32:45