اس ڈاکٹرائن کو اس وقت واضح کیا جا رہا ہے جس سے امریکی حکام بھی واقف ہیں: روسی وزیر خارجہ کی یمنی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکیوں کو لگتا ہے کہ تیسری عالمی جنگ ہوئی تو اس سے صرف یورپ متاثر ہوگا تاہم واشنگٹن کو یہ بات جاننا چاہیے کہ روس کی اپنی ڈاکٹرائن ہے جس میں نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق بھی ڈاکٹرائن شامل ہے
روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ صدر ولادیمر پیوٹن نے جون کے اواخر میں امکان ظاہر کیا تھا کہ نیوکلیئر ڈاکٹرائن تبدیل کردی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران کے نائب صدر 10 روز بعد ہی مستعفی ہوگئےجواد ظریف سابق وزیر خارجہ بھی رہے ہیں اور اصلاح پسند ماہر تعلیم کی حیثیت سے شہرت رکھتے ہیں
مزید پڑھ »
عوام کو سوشل میڈیا سے پیدا فتنے کے مضمرات سے دوررکھنا ریاست کی ذمہ داری ہے، آرمی چیفجو پاکستان کے ڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے، وہ آج کہاں ہیں، جنرل عاصم منیر
مزید پڑھ »
فیض حمید کے متاثرین میں شامل ہوں، انہوں نے مجھ سے معافی بھی مانگی تھی: اسحاق ڈار2014 کا دھرنا بھی ناکام ہوا اور معیشت بھی خراب ہوئی، ہم آج تک اس کے نقصانات بھگت رہے ہیں: وزیر خارجہ
مزید پڑھ »
انمول بلوچ کا مثالی شریک حیات کی تلاش کرنیوالوں کو مشورہآپ اپنے لیے اور دوسرے کیلئے چیزوں کو مشکل بنا رہے ہیں کہ سامنے والا تھک کر کسی بھی رشتے سے پیچھے ہٹ جائے گا: انمول بلوچ
مزید پڑھ »
عمران خان اور فوج کی لڑائی ختم ہونی چاہئےاگر عمران خان فوج کے ساتھ اپنی لڑائی سے ایک قدم پیچھے ہٹنا چاہ رہے ہیں تو یہ اچھی...
مزید پڑھ »
کنگنا کو قتل کی دھمکیاں، اداکارہ نے پولیس سے مدد مانگ لیکنگنا رناوت اپنی نئی فلم ایمرجنسی میں سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا کردار نبھارہی ہیں
مزید پڑھ »