کیا فیروز خان کی دوسری شادی بھی ناکام ہوگئی؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا فیروز خان کی دوسری شادی بھی ناکام ہوگئی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

مبہم انسٹا اسٹوری نے فیروز خان کی دوسری بیوی سے علیحدگی کی افواہوں کو تقویت دی ہے

ڈرامہ ’’خانی‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی اداکار فیروز خان کی دوسری شادی ناکام ہونے کی افواہیں گردش میں ہیں۔

ڈاکٹر زینب کی پوسٹ کا یہ اسکرین شاٹ ردا بلال نامی صارف کی جانب سے شیئر کیا گیا ہے، جس میں صارف نے اسٹوری کو ری شیئر کرتے ہوئے فیروز اور زینب کو ٹیگ کرکے سوال کیا ہے کہ آیا یہ خبر درست ہے یا نہیں؟ ڈاکٹر زینب کے پیغام کا متن ہے کہ ’’’یقیناً یہ میری زندگی کا سب سے مشکل فیصلہ تھا جو مجھے لینا پڑا۔ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ مجھے یہاں ایسا بیان لکھنا پڑے گا، لیکن میں اعلان کرنا چاہتی ہوں کہ میں اور فیروز اب ساتھ نہیں ہیں۔‘‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی کی افواہوں پر بہن حمائمہ ملک بول پڑیںفیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی کی افواہوں پر بہن حمائمہ ملک بول پڑیںفیروز خان نے رواں برس ڈاکٹر زینب نامی لڑکی سے دوسری شادی کی ہے جس کے بعد سے اداکار سمیت ان کی اہلیہ بھی سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث رہتی ہیں
مزید پڑھ »

اداکارہ ریما خان کی شادی کو 13 برس مکمل، واشنگٹن میں رنگا رنگ تقریباداکارہ ریما خان کی شادی کو 13 برس مکمل، واشنگٹن میں رنگا رنگ تقریباداکارہ ریما خان اور ڈاکٹر طارق شہاب کی شادی 22 نومبر 2011 کو ہوئی تھی، شادی کی سالگرہ کی تقریب میں پاکستانی اور امریکی دوستوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مزید پڑھ »

ماہیرا خان کی دوسری شادی کا بیان، بیٹے نے اسے محفل میں لے جایاماہیرا خان کی دوسری شادی کا بیان، بیٹے نے اسے محفل میں لے جایاماہیرا خان نے پاکستان میں ایک خوبصورت مقام پر کاروبار سلیم کریم سے شادی کی۔ ان کے بیٹے آزاد نے انہیں محفل میں لے جایا۔ ماہیرا نے شادی کے بارے میں چیلنجز اور تابوهات کے بارے میں بھی بات کی۔
مزید پڑھ »

حکومتی قرض کو شریعہ اصولوں پر منتقل کرنا بڑا چیلنج ہے: ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینکحکومتی قرض کو شریعہ اصولوں پر منتقل کرنا بڑا چیلنج ہے: ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینکدوسری اسلامک کیپٹل مارکیٹ کانفرنس اور ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے وزیرخزانہ، چیئرمین ایس ای سی پی، ایم ڈی اسلامک ڈیولپمنٹ بینک سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا
مزید پڑھ »

عمران خان کی ذہنیت ہے اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ ، الیکشن کمیشن سب ان کے کہنے پرچلیں، شرجیل میمنعمران خان کی ذہنیت ہے اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ ، الیکشن کمیشن سب ان کے کہنے پرچلیں، شرجیل میمنعمران خان نے دھرنے میں بھی سول نافرمانی کی بات کی تھی، سینیر وزیر سندھ
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی نے علی امین پر پتھراؤ کرایا: عطا تارڑ کا دعویٰبشریٰ بی بی نے علی امین پر پتھراؤ کرایا: عطا تارڑ کا دعویٰ26 نومبرکو انتشار اور لاشوں کی سیاست کی گئی، پی ٹی آئی کی فائنل کال کی طرح یہ کال بھی ناکام ہوگی: وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:09:24