کراچی (ویب ڈیسک) خوبصورت اور باصلاحیت پاکستانی اداکارہ نوال سعید کے گزشتہ سال ایک بیان نے خوب توجہ حاصل کی تھی جب نجی ٹی وی کے ایل پروگرام میں اُن کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی انہیں پیغامات بھیجتے ہیں۔اب ان سے شعیب ملک کا نام لے کر استفسار کیاگیا تو وہ مسکراتی رہیں لیکن نام کی تصدیق سے انکار کردیا۔ نوال سعید نے حال ہی میں گرین...
کراچی خوبصورت اور باصلاحیت پاکستانی اداکارہ نوال سعید کے گزشتہ سال ایک بیان نے خوب توجہ حاصل کی تھی جب نجی ٹی وی کے ایل پروگرام میں اُن کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی انہیں پیغامات بھیجتے ہیں۔اب ان سے شعیب ملک کا نام لے کر استفسار کیاگیا تو وہ مسکراتی رہیں لیکن نام کی تصدیق سے انکار کردیا۔
نوال سعید نے حال ہی میں گرین انٹرٹینمنٹ کے رمضان شو میں شرکت کی جس کی میزبانی اعجاز اسلم اور نادیہ خان کر رہے ہیں، شو میں نوال سعید کے ماضی میں کیے جانے والے انکشاف کے تناظرمیں انہیں کرکٹرز کی جانب سے براہ راست پیغامات ملنے کے حوالے سے بھی بات کی گئی اور پوچھا گیا کہ کیا ۔ انہیں کرکٹر شعیب ملک کی جانب سے پیغامات موصول ہوئے ہیں؟اس بارے میں بات کرتے ہوئے نوال سعید کا کہنا تھا کہ ، ’ آپ کے منہ سے کبھی کبھی سچ نکل جائے تو لوگوں کو لگتا ہیے کہ کسی وجہ سے کیا ہے۔ وہ میں نے ایک شو میں بول دیا تھا،بس...
کچھ سوالات کے ساتھ اصل نام جاننے کی کوشش پر بھی نوال نے واضح جواب نہیں دیا تاہم اُن کا کہنا تھا کہ ’آپ کو کیوں لگتا ہے کہ سنگل ہے، سنگل ہونا ضروری ہے۔‘ اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ میں نام ظاہر نہیں کروں یا لیکن مجھے پیغامات موصول ہوئے ہیں۔ میرا ماننا ہے کہ کرکٹرز اور کھیلوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو لڑکیوں کو اس طرح کے پیغامات نہیں بھیجنے چاہئیں۔نادیہ خان کی جانب سے براہ راست شعیب ملک کا نام لینے پر نوال نے کوئی ردعمل ظاہرنہیں کیا بس مسکراتی رہیں، دوبارہ استفسار ہر اداکارہ نے کہا کہ ، ’وہ میں بھول گئی، بات گئی۔‘گرل فرینڈ میری ہے اور ڈیٹ پر بھائی لے جاتا ہے ، دو جڑواں بھائیوں نے پورے شہر کو چکرا ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، سیکورٹی تعاون سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیالسعودی عرب ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، شہزادہ محمد بن سلمان
مزید پڑھ »
ثنا جاوید کی شعیب ملک اور دیگر کرکٹرز کے ہمراہ تصاویر وائرلشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید کی شوہر و کرکٹر شعیب ملک اور دیگر کھلاڑیون کے ساتھ تصویر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
ثنا جاوید کی شعیب ملک کیساتھ نئی تصاویر وائرلتصاویر میں ثنا جاوید اور شعیب ملک کے ہمراہ فاسٹ بولر حسن علی اور کرکٹر محمد نواز بھی موجود ہیں
مزید پڑھ »
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستان کے دورے کی خواہش کا اظہار کردیااداکارہ نے پاکستانی مداحوں کی جانب سے ملنے والی بے پناہ محبت پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا
مزید پڑھ »
یوٹیوب صارفین نئی تبدیلی کیلئے تیار رہیںیوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ چند ہفتوں میں ٹی وی ایپ کا نیا ڈیزائن دوبارہ متعارف کرائے گا، اس اقدام سے صارفین کو ایک نئی
مزید پڑھ »
اہلیہ ثناء جاوید کی سالگرہ پر شعیب ملک کو محبت بھر ا پیغام جاری کرنا مہنگا ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی اہلیہ اور اداکارہ ثنا جاوید کو ان کی سالگرہ کے موقع پر بارکباد دی ہے اور ان کے ساتھ اپنی 3 تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جس پر صارفین بھڑک اٹھے اور شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق شعیب ملک نے ثنا کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے عنوان لکھا ’ہیپی برتھ ڈے ثنا...
مزید پڑھ »