کیا برسوں کے بچھڑے مہاکمبھ میں مل گئے؟ امیتابھ اور ریکھا کی تصاویر وائرل

پاکستان خبریں خبریں

کیا برسوں کے بچھڑے مہاکمبھ میں مل گئے؟ امیتابھ اور ریکھا کی تصاویر وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

تصاویر میں امیتابھ اور ریکھا ایک ساتھ مہاکمبھ میلے کے موقع پر پانی میں ڈبکی لگارہے ہیں

بھارت کے لیجنڈری سپر اسٹار امیتابھ بچن اور بلیک بیوٹی ریکھا کی جوڑی سے کون ناواقف ہے؟ بھارتی سینما کی یہ جوڑی حقیقی زندگی میں کبھی ایک نہیں ہوسکی لیکن مداح اس جوڑی کو ساتھ دیکھنے کے خواہش مند ہیں۔

بالی ووڈ کے بگ بی اور بلیک بیوٹی کی یہ تصاویر مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر ہوئیں اور دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔ لیکن یہ صرف ان دونوں شخصیات کے مداحوں کے دل کی آواز تھی۔ ورنہ حقیقت تو یہ ہے کہ مہاکمبھ میلے میں شرکت کے دوران امیتابھ بچن اور ریکھا کی یہ تصاویر آرٹی فیشل انٹیلی جنس کا کارنامہ تھا، جس نے حقیقی زندگی میں ایک نہ ہونے والی اس جوڑی کو اس طرح ملا دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیکٹ چیک: زخمی سیف علی خان کی وائرل تصاویر کی حقیقت کیا ہے؟فیکٹ چیک: زخمی سیف علی خان کی وائرل تصاویر کی حقیقت کیا ہے؟سیف علی خان کے چہرے اور زخمی آنکھ کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں
مزید پڑھ »

پاکستان کیساتھ شراکت داری کے نئے باب میں داخل ہوئے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلومپاکستان کیساتھ شراکت داری کے نئے باب میں داخل ہوئے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلومگزشتہ 3 برسوں میں بڑے چینلجز کا مل کر سامنا کیا، ڈونلڈ بلوم
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے 31 جنوری کو بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیا ہے اور حکومت کو بجلی کے بل میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

افغانستان روس سے آٹے کا سب سے بڑا خریدار بن گیاافغانستان روس سے آٹے کا سب سے بڑا خریدار بن گیاافغانستان نے 2022 میں روس سے آٹے کی درآمد میں دوگنا اضافہ کیا ہے اور اب روس کے آٹے کی درآمد میں سب سے بڑا خریدار بن گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کی خلاف درخواست سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئیپیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کی خلاف درخواست سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئیپیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کی دو دفعوں 2 آر اور 26 اے کو آئینی مخالف قرار دیتے ہوئے درخواست گزار نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر کے اس کی سماعت کیلئے رواں عدالت میں پیش کیا۔ درخواست گزار کے مطابق ان شقوں سے ملک کے آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق کے خلاف عمل کیا جا رہا ہے، اور درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کی شق 2 آر مکمل طور پر غیر آئینی ہے اور ملک کے آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق کیخلاف ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی گلوکار درشن راول نے اپنی دوست دھارل سورلیا سے شادی کرلیبھارتی گلوکار درشن راول نے اپنی دوست دھارل سورلیا سے شادی کرلیمداحوں اور دوستوں نے تصاویر پر مبارکباد کے پیغامات کی بھرمار کر دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:14:29