کیا تیندوے واقعی اسلام آباد کے گنجان آباد علاقوں میں داخل ہو گئے ہیں؟
بی بی سی نے ایمنیسٹی انٹرنیشنل کے ویڈیوز سے متعلق ڈیٹا معلوم کرنے کے پلیٹ فارم کا استعمال کرتے ہوئے دریافت کیا کہ درحقیقت یہ ویڈیو مئی 2018 کی ہے اور یہ ویڈیو پاکستان کے شہر ٹیکسیلا کی ہے۔گذشتہ چند برسوں میں اسلام آباد کے نواحی علاقے جیسا کہ شاہدرہ، تلہار اور بری امام کے شمال میں واقع بستیوں سے تیندووں کے جنگلوں سے نکل کر انسانوں اور مویشیوں پر حملہ کرنے کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں۔
تیندووں کی تعداد کے حوالے سے سخاوت علی کا کہنا تھا: ’اب تک تین مختلف تیندووں کو ہم کیمرے کی مدد سے دیکھ پائے ہیں مگر مصدقہ طور پر ان کی تعداد پر تبصرہ نہیں کرسکتے۔‘ البتہ کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر اس تعداد میں واضح کمی آئی ہے اور اس کے باعث تیندووں کو ٹریل فائیو کے ٹریک پر دیکھا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد: ’ہوٹل میں قرنطینہ کیے گئے مسافر اپنے اخراجات خود اٹھائیں گے‘ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
گزشتہ سال کی نسبت کراچی میں اپریل میں% 70اموات زیادہ ہوئیں،ایدھیگزشتہ سال کی نسبت کراچی میں اپریل میں% 70اموات زیادہ ہوئیں،ایدھی SamaaTV
مزید پڑھ »
رمضان نشریات میں حاضرین کی شرکت، تحائف کی نمائش پر پابندی عائد - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے اضافہکاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے اضافہ Dollar Rupee ExchangeRates Business Trade
مزید پڑھ »
حکومت پاکستان کی پاسپورٹ کی معیاد میں توسیعحکومت پاکستان کی پاسپورٹ کی معیاد میں توسیع SamaaTV
مزید پڑھ »