کیا حکومت اور حزبِ اختلاف احتساب کے معاملے میں سنجیدہ ہیں؟ - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

کیا حکومت اور حزبِ اختلاف احتساب کے معاملے میں سنجیدہ ہیں؟ - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

کیا حکومت اور حزبِ اختلاف دونوں ہی احتساب کے معاملے پر سنجیدہ ہیں؟

حزب مخالف کی سب سے بڑی جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما خرم دستگیر کا دعویٰ ہے کہ گزشتہ دو سال سے حزب مخالف کی جماعتوں کی قیادت ہی احتساب کا نشانہ بن رہی ہے جبکہ وزیر اعظم اور حکومت میں شامل دیگر افراد کے خلاف نیب میں مقدمات زیر التوا ہیں لیکن نیب کے چیئرمین ان مقدمات اور انکوائری کے بارے میں صرف نظر کیے ہوئے ہیں۔اُنھوں نے کہا کہ رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کی ضمانت کے حوالے سے سپریم کورٹ نے جو اپنے فیصلے میں لکھا ہے اس کے بعد ’نیب کے چیئرمین کا اس عہدے پر برقرار رہنے کا کوئی اخلاقی جواز...

اُنھوں نے کہا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے لیے ممکنہ قانون سازی کے حوالے سے ایک اجلاس میں وفاقی وزیر حماد اظہر سے جب یہ پوچھا گیا کہ ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے ممکنہ قانون سازی کے حوالے سے نیب کے چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کا کیوں ذکر کیا گیا ہے تو ’وزیر موصوف کا کہنا تھا کہ اس سے دنیا کو پالیسیوں میں تسلسل کا تاثر ملتا ہے۔‘

حزب مخالف کی جماعتوں کے ارکان نے اس بات پر اس پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا تھا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ حکومت نے نیب قوانین میں ترامیم کے حوالے سے حزب مخالف کی طرف سے پیش کی جانے والی تمام تجاویز کو مسترد کر دیا ہے۔احتساب کے بارے میں وزیر اعظم کے مشیر شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ حکومت ریاستی اداروں کو مضبوط کرنا چاہتی ہے

شہزاد اکبر نے الزام عائد کیا کہ پاکستان جو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں آیا ہے وہ ماضی کی دونوں جماعتوں یعنی پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ نواز کی غلط پالیسیوں اور مبینہ منی لانڈرنگ کا نتیجہ ہے۔ پارلیمنٹ میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر نطر رکھنے والے صحافی ایم بی سومرو کا کہنا ہے کہ ’حکومت سمیت پارلیمنٹ میں موجود تمام سیاسی جماعتیں احتساب کے معاملے پر سنجیدہ نہیں لگتیں۔‘

ایم بی سومرو کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے دور میں اس وقت کی حزب مخالف کی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے نیب قوانین میں ترامیم کے لیے 50 تجاویز دی تھیں لیکن کسی ایک تجویز کو بھی تسلیم نہیں کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کے دو سال اور اپوزیشن کی امیدیںحکومت کے دو سال اور اپوزیشن کی امیدیںپاکستان تحریک ِانصاف کی حکومت کو دوسال ہونے کو ہیں۔ آج سے دو برس پہلے ان دنوں عام انتخابات کے نتائج آچکے تھے۔ بڑی اور پرانی سیاسی جماعتوں‘ پیپلز پارٹی‘ مسلم لیگ (ن)‘ جمعیت علمائے اسلام‘ پڑھیئےصابر شاکر کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

عیدالاضحی کے موقع پر طالبان اور افغان حکومت نے اہم ترین اعلان کر دیاعیدالاضحی کے موقع پر طالبان اور افغان حکومت نے اہم ترین اعلان کر دیاکابل(ویب ڈیسک) افغانستان میں طالبان اور افغان حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر تین دن کے لیے جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان
مزید پڑھ »

سندھ حکومت اور بلدیاتی اداروں کے دعوے دھرے رہ گئےسندھ حکومت اور بلدیاتی اداروں کے دعوے دھرے رہ گئےکراچی: شہرقائد میں موسلادھار بارش کے بعد اہم شاہراہوں پر پانی تاحال موجود ہے، سندھ حکومت اور بلدیاتی اداروں کے دعوے دھرے رہ گئے۔
مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل مقامی حکومت کے منتخب نمائندوں کو خودمختار بنائے بغیر حل نہیں ہوسکتے:وزیراعظمکراچی کے مسائل مقامی حکومت کے منتخب نمائندوں کو خودمختار بنائے بغیر حل نہیں ہوسکتے:وزیراعظمکراچی کے مسائل مقامی حکومت کے منتخب نمائندوں کو خودمختار بنائے بغیر حل نہیں ہوسکتے:وزیراعظم PMImranKhan Karachi A140 pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

اپوزیشن نے حکومت کے خلاف تحریک کے لئے لائحہ عمل طے کرلیااپوزیشن نے حکومت کے خلاف تحریک کے لئے لائحہ عمل طے کرلیااسلام آباد (آئی این پی ) اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس عید الاضحیٰ کے فوراً بعد ہوگی اور اس کی میزبانی مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 08:06:04