کراچی کے علاقے ڈیفنس سے لاپتا ہونے والے 23 سالہ نوجوان مصطفیٰ عامر کا کیس سی آئی اے پولیس نے گرم کر دیا ہے۔ سی آئی اے کے ڈی آئی جی مقدس حیدر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مصطفیٰ عامر کو تشدد کے بعد گاڑی کی ڈگی میں بلوچستان کے علاقے حب منتقل کیا گیا جہاں انھیں گاڑی سمیت آگ لگا کر قتل کر دیا گیا۔
کراچی کے علاقے ڈیفنس سے لاپتا ہونے والے 23 سالہ نوجوان مصطفیٰ عامر کے کیس میں سی آئی اے پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی لاش مل گئی ہے اور انھیں اغوا کے بعد قتل کیے جانے کے معاملے کی گتھی سلجھا لی گئی ہے۔سی آئی اے کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل مقدس حیدر نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ '23 سالہ مصطفیٰ عامر کو تشدد کے بعد گاڑی کی ڈگی میں ڈال کر بلوچستان کے علاقے حب منتقل کیا گیا جہاں انھیں گاڑی سمیت آگ لگا کر قتل کر دیا...
ڈی آئی جی سی آئی اے مقدس حیدر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 25 جنوری کو مصطفیٰ عامر کی والدہ کو تاوان کی کال ایک امریکی نمبر والی سم سے موصول ہوئی جس کے بعد یہ مقدمہ اغوا برائے تاوان میں منتقل ہوا اور تحقیقات سی آئی اے کے پاس آئی۔ انھوں نے بتایا کہ ملزم کے گھر میں کمرے کے قالین پر سے خون کے دھبے بھی ملے ہیں جن کے نمونوں کا ڈی این بھجوایا ہے اور اس کی رپورٹ دو ہفتوں میں آئے گی۔
ڈسکہ میں زہرہ قدیر کا قتل: ’بیٹی کے سسرال میں دھلا فرش دیکھا تو چھٹی حِسّ نے کہا کچھ بہت برا ہو چکا ہے‘ اس کے علاوہ سی آئی اے پولیس نے گاڑی کو حب لے جانے کے راستے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جس میں گاڑی کی شناخت ہوئی۔ اس کے علاوہ دریجی تھانے میں ایک نامعلوم گاڑی جلنے کی ایف آئی آر پہلے سے درج تھی۔ بلوچستان پولیس نے لاش کو ایدھی کے حوالے کیا تھا جنھوں نے اس کو لاوارث سمجھ کر دفنا دیا تھا۔
وجیہہ عامر کا کہنا تھا کہ وہ مصطفیٰ کے دوستوں سے رابطے کرتی تھیں تو انھیں کئی بار مصطفیٰ اور ارمغان کے درمیان تنازع کی اطلاعات ملتی رہیں۔ ان کے مطابق مصطفیٰ کے دوستوں نے بتایا کہ ارمغان ان کا دوست نہیں بلکہ بلکہ دوستوں کے گروپ میں اٹھتا بیٹھتا تھا۔ ڈی آئی جی مقدس حیدر کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ کے قتل کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے بس یہ پتا چلا ہے کہ 'یہ سب نیو ایئر نائٹ پر ایک ساتھ تھے وہاں پر ان کی تھوڑی بہت بات چیت ہوئی تھی۔ چھ جنوری کی رات کو ارمغان نے مصطفیٰ عامر کو فون کرکے بلایا تھا۔'
CRIME INVESTIGATION MURDER KILLER CIA KARACHI PAKISTAN
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حب چوکی سے ملنے والے مصطفیٰ عامر کی جلی ہوئی لاش کی پہچانپولیس نے حب چوکی سے لاپتا ہونے والے نوجوان مصطفیٰ عامر کی جلی ہوئی لاش کو ایک ماہ بعد ایک ٹیگ کیے جانے والے گاڑی میں سے برآمد کیا ہے۔
مزید پڑھ »
عامر خان دو شادیوں کی ناکامی کے بعد کس کو ڈیٹ کر رہے ہیں؟ نام سامنے آگیابھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ عامر خان ایک مرتبہ پھر محبت میں مبتلا ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ کا لاپتا افراد کے اہل خانہ کی فوری مالی معاونت کرنے کا حکمکیس میں پیش رفت نہ ہوئی تو آئندہ سماعت پر ایس ایس پی خود پیش ہوں، عدالت کا حکم
مزید پڑھ »
مقتول کے دوست قتل کا کیس میں قاتلپولیس نے گاڑی کی ڈگی سے لاش ملنے کے معاملے کا معما حل کرلیا ہے اور مقتول کے دوست کو قاتل کے طور پر گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکی ریاست یوٹاہ میں دوست کے قتل کا کیسامریکی ریاست یوٹاہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو اپنے دوست کو گولی مارنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے جس نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ گولیوں سے بچ سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی خاتون کی قتل کی کیس میں قاتل جوڑے کا پیشیایک بچّی کمرہ میں ملازمت کرتے وقت قتل کی گئی۔ راولپنڈی میں عدالت میں پیش کیے جانے والے قاتل جوڑے پر الزام ہے کہ انہوں نے 13 سالہ بچّی اِقرا کو قتل کیا۔ بچّی کو تڑپتی حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں اس کی موت ہو گئی۔ پولیس نے بتایا کہ اِقرا کو چاکलेट گمشاد کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
مزید پڑھ »