کیماڑی، زہریلی گیس کی تحقیقاتی رپورٹ چند گھنٹوں میں متوقع

پاکستان خبریں خبریں

کیماڑی، زہریلی گیس کی تحقیقاتی رپورٹ چند گھنٹوں میں متوقع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

کیماڑی، زہریلی گیس کی تحقیقاتی رپورٹ چند گھنٹوں میں متوقع پڑھیے TaneerAhmed کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Feb 18, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

سندھ حکومت نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقہ کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج کی تحقیقات جاری ہیں۔ چند گھنٹوں میں نتائج سامنے آئیں گے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ کراچی یونیورسٹی اور پاکسان نیوی کی ریسرچ ٹیمیں گیس کے اخراج کی تحقیقات میں مصروف ہیں۔ چند گھنٹوں میں نتائج سامنے آجائیں گے۔ کشمنر کراچی افتخار شلوانی نے کہا کہ گیس کے اثرات کیماڑی سے باہر نہیں پھیلے۔ میڈیا سے گزارش ہے کہ افواہیں پھیلا کر عوام کو پریشانی اور افراتفری میں مبتلا نہ کرے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیماڑی واقعہ: زہریلی گیس نے 7 افراد کی جان لے لیکیماڑی واقعہ: زہریلی گیس نے 7 افراد کی جان لے لیکیماڑی واقعہ: زہریلی گیس نے 7 افراد کی جان لے لی Karachi Mystery Shrouds Toxic Gas Leak Death Toll Goes SindhCMHouse MediaCellPPP PPP_Org PTI_KHI PTISindhOffice pid_gov
مزید پڑھ »

کیماڑی: زہریلی گیس کا سراغ لگانے میں حکام ناکام کیوں؟کیماڑی: زہریلی گیس کا سراغ لگانے میں حکام ناکام کیوں؟وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ادارے کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود اب تک یہ سراغ نہیں لگا سکے کہ کیماڑی میں کون سی گیس کا اخراج ہو رہا ہے اور کہاں سے ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی: کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے 6 افراد ہلاک، 135 متاثرکراچی: کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے 6 افراد ہلاک، 135 متاثرکراچی کےعلاقےکیماڑی میں زہریلی گیس نے تباہی مچادی۔6افرادہلاک،135 متاثر Karachi PoisonousGas Deaths Kiamari ToxicGas GasLeakage SindhGovt PPPGovt MuradAliShahPPP MediaCellPPP wasimakhtar1955 ImranIsmailPTI pid_gov Dr_FirdousPTI SyedNasirHShah
مزید پڑھ »

کراچی، کیماڑی میں دوبارہ زہریلی گیس پھیلنے لگی، 10 افراد اسپتال منتقلکراچی، کیماڑی میں دوبارہ زہریلی گیس پھیلنے لگی، 10 افراد اسپتال منتقلکراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں ایک بار پھر زہریلی گیس پھیلنے لگی، زہریلی گیس سے متاثرہ 10 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں ایک بار پھر زہریلی گیس شہریوں کو متاثر کرنے لگی، گزشتہ روز کے مقابلے میں زیادہ ش
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 10:28:23