کیماڑی: زہریلی گیس کا سراغ لگانے میں حکام ناکام کیوں؟

پاکستان خبریں خبریں

کیماڑی: زہریلی گیس کا سراغ لگانے میں حکام ناکام کیوں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

کیماڑی: زہریلی گیس کا سراغ لگانے میں حکام ناکام کیوں

انھوں نے بتایا کہ بندرگاہ کے اندر اور باہر سے پانی، گرد اور مٹی کے نمونے حاصل کیے گئے ہیں، مٹی کے ٹیسٹ کا نمونہ خلائی تحقیقاتی ادارے سپارکو کو بھیجا گیا ہے جبکہ پانی کے ٹیسٹ کے لیے پاکستان کونسل برائے تحقیقاتِ آبی وسائل سے مدد لی گئی ہے۔انھوں نے بتایا ہے کہ متاثرہ افراد کے خون کے نمونے بھی حاصل کیے گئے ہیں۔ ان سب عناصر کے نتائج کو ساتھ ملا کر ہی کسی نتیجے پر پہنچا جا سکتا ہے۔کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ترجمان پُرامید ہیں کہ منگل کی شام تک رپورٹس موصول ہو جائیں گی جن سے گیس کی نوعیت اور اخراج کی وجہ...

ایک نجی کمپنی سے وابستہ بحری جہازوں کے کپتان سید حسیب حسن کا کہنا ہے کہ اگر کسی بحری جہاز سے گیس کا اخراج ہوتا ہے تو الارم بجنا شروع ہوجاتا ہے ۔ ’جو گیس لائی بھی جاتی ہے تو وہ مہنگی ہوتی ہے، اس کا حفاظتی انتظام مؤثر ہوتا ہے۔‘’جہاں سے شکایت آئی ہے ریلوے ٹریک کے ساتھ خام تیل کے ذخائر، گنے سے حاصل ہونے والے مولیسز کے ذخائر سمیت کئی گودام موجود ہیں۔ یہ بھی ممکن ہے کہ کوئی نائیٹریٹ کا کنیٹیر آیا ہو وہ لیک ہو گیا ہو۔‘جناح ہسپتال کی ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس 35 مریض لائے گئے...

ان کا کہنا ہے کہ ان کے تجربے کے مطابق ’یہ کوئی پاکٹ ہے جہاں گیس جمع ہو رہی ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ ہائیڈروجن سلفائیڈ ہے لیکن ایسا لگتا نہیں ہے کیونکہ ہائیڈروجن سلفائیڈ کی بہت گندی بو ہوتی ہے، گندے انڈے کی طرح۔ جو مریض آئے ہیں وہ اس قسم کی بو کی شکایت نہیں کر رہے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس کا اخراج جاری، مزید 2 افراد جاں بحق، تعداد 8 ہوگئیکراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس کا اخراج جاری، مزید 2 افراد جاں بحق، تعداد 8 ہوگئی
مزید پڑھ »

کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحقکراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحقکراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحق SamaaTV
مزید پڑھ »

کراچی، کیماڑی میں دوبارہ زہریلی گیس پھیلنے لگی، 10 افراد اسپتال منتقلکراچی، کیماڑی میں دوبارہ زہریلی گیس پھیلنے لگی، 10 افراد اسپتال منتقلکراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں ایک بار پھر زہریلی گیس پھیلنے لگی، زہریلی گیس سے متاثرہ 10 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں ایک بار پھر زہریلی گیس شہریوں کو متاثر کرنے لگی، گزشتہ روز کے مقابلے میں زیادہ ش
مزید پڑھ »

کراچی: کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے 6 افراد ہلاک، 135 متاثرکراچی: کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے 6 افراد ہلاک، 135 متاثرکراچی کےعلاقےکیماڑی میں زہریلی گیس نے تباہی مچادی۔6افرادہلاک،135 متاثر Karachi PoisonousGas Deaths Kiamari ToxicGas GasLeakage SindhGovt PPPGovt MuradAliShahPPP MediaCellPPP wasimakhtar1955 ImranIsmailPTI pid_gov Dr_FirdousPTI SyedNasirHShah
مزید پڑھ »

کیماڑی واقعہ: زہریلی گیس نے 7 افراد کی جان لے لیکیماڑی واقعہ: زہریلی گیس نے 7 افراد کی جان لے لیکیماڑی واقعہ: زہریلی گیس نے 7 افراد کی جان لے لی Karachi Mystery Shrouds Toxic Gas Leak Death Toll Goes SindhCMHouse MediaCellPPP PPP_Org PTI_KHI PTISindhOffice pid_gov
مزید پڑھ »

کیماڑی: پراسرار گیس کے اثرات دوسرے روز بھی جاریکیماڑی: پراسرار گیس کے اثرات دوسرے روز بھی جاریکیماڑی: پراسرار گیس کے اثرات دوسرے روز بھی جاری پڑھیے nh_shaheen کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 10:28:22