کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ’ایمان‘ دم توڑ گئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
کوالالمپور: ملائیشیا کی مشرقی ریاست میں واقع بورنیو جزیرے میں پالے جانے والے گینڈے کی نایاب نسل کی مادہ ’ایمان‘ ہفتے کے روز ہلاک ہوگئی۔کے مطابق ملائیشیا کی مشرقی ریاست صباح کے جزیرے بورنیو میں پالی جانے والی 25 سالہ ایمان کینسر کے عارضے میں مبتلا تھی جو 23 نومبر کو طبعی موت مر گئی۔
محکمہ جنگلات کے اہلکار کا کہنا تھا کہ مادہ گینڈے کو 2014 میں پکڑا گیا تھا، اُس وقت ڈاکٹرز نے معائنہ کر کے بتایا تھا کہ اس کے جسم میں کینسر پھیل چکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کینسر جیسے جان لیوا مرض کا باعث بننے والی غذائی عادات - Food - Dawn News
مزید پڑھ »
پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں
مزید پڑھ »
چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
مزید پڑھ »
پاکستانی باکسر نے3بار کے چیمپئن میکسیکو کے لوپیزکو شکستکراچی : پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پروفیشنل ورلڈ رینکنگ باکسنگ میں تین مرتبہ کے ڈبلیو بی سی لائٹ فلائی ویٹ چیمپئن میکسیکو کے گانیگان لوپیز کو شکست دے کر عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات
مزید پڑھ »
پاکستانی باکسر کا عالمی اعزاز، 3بار کے چیمپئن میکسیکو کے لوپیزکو شکستپاکستانی باکسر کا عالمی اعزاز، 3بار کے چیمپئن میکسیکو کے لوپیزکو شکست ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »