کینیڈا، چوری کی زمین پر شاہی جوڑے کا 2ارب کا گھر Canada RoyalCouple PrinceHarry MeghanMarkle LuxuryMansion
جہاں اپنا نیا گھر خریدا ہے، کہا جارہا ہے کہ وہ گھر برطانوی نوآبادیات کاروں کی چرائی ہوئی زمین پر بنا ہے۔ٹوسوکی نامی قبیلے کے افراد کا دعوی ہے کہ کینیڈا کا یہ علاقہ ان کے آبا ﺅاجداد کی ملکیت تھا، 2 صدیوں قبل انہوں نے برطانوی تسلط کاروں سے ایک معاہدہ کیا تھا جس کے تحت یہ زمین چند سو ڈالرز کے بدلے انہیں دے دی گئی۔قبیلے کی سربراہ تانیہ جمی نے زور دیا ہے کہ برطانوی جوڑے کو اس زمین کی تاریخ اور اہمیت سمجھنی چاہیئے، اس زمین کے نیچے ان کے آباﺅ اجداد...
ہیں۔وینکوور نامی یہ جزیرہ سنہ 1849 سے 1866 کے درمیان برطانوی تسلط میں تھا۔ یہاں پر پہلی برطانوی آباد کاری 1843 میں کی گئی۔اب شہزادہ ہیری نے یہیں پر اپنا وسیع و عریض گھر خریدا ہے جس کی مالیت 1کروڑ 70لاکھپاﺅنڈز، لگ بھگ 2 ارب 16 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد ہے۔تاحال یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ اس مینشن کا مالک کون تھا اور شہزادے نے یہ گھر کس سے خریدا ہے۔خیال رہے کہ شہزادہ ہیری اپنی اہلیہ میگھن اور بیٹے آرچی کے ساتھ جلد ہی کینیڈا میں ایک خود مختار اور آزاد زندگی کا آغاز کریں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دوسرا ٹی 20: بنگلادیش کا 137 رنز کا ہدف، پاکستان کی بیٹنگ جاری
مزید پڑھ »
دبئی کی العزیز کمپنی کی جانب سے 30 جنوری کی شب اور جمعہ کا دن بسنت میلے کا انعقاددبئی (طاہر منیر طاہر) امارات میں مقیم نہ صرف پاکستانی بلکہ دیگر ممالک کے لوگ بھی پتنگ
مزید پڑھ »
غیر قانونی مگر مچھ ، سانپ پالنے کا کیس، رابی پیر زادہ کیس کی سماعت ملتویلاہور: (دنیا نیوز) ماڈل ٹاؤن کچہری کی عدالت میں گلوکارہ رابی پیزاہ کے خلاف غیرقانونی طور پر مگر مچھ اور سانپ پالنے کے کیس کی سماعت ہوئی، معزز جج کے رخصت ہونے کے باعث کیس میں کوئی پیشرفت نہ ہو سکی۔
مزید پڑھ »
میڈیا ورکرز کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ میڈیا ورکرز کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے نے کہا کہ کسی بھی میڈیا ورکرز کا اپنی ذمہ داریاں ادا
مزید پڑھ »
سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا مزید اضافہسونے کی قیمت میں پھر ہوشرُبا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
مزید پڑھ »
مشرقی افریقہ میں ٹڈی دل کا حملہ، عالمی مدد کی اپیلاقوامِ متحدہ نے مشرقی افریقہ میں ٹڈی دل کے شدید حملے سے نمٹنے کے لیے اقوام عالم سے مدد کی اپیل کر دی ہے جبکہ پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں اس کے ممکنہ حملے سے متعلق آگاہی کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »