کے پی میں سینیٹ الیکشن نہ ہونے کی ذمہ دار پی ٹی آئی، آرٹیکل 6 نہیں لگا رہے، وزیر قانون

پاکستان خبریں خبریں

کے پی میں سینیٹ الیکشن نہ ہونے کی ذمہ دار پی ٹی آئی، آرٹیکل 6 نہیں لگا رہے، وزیر قانون
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

شبلی فراز کی سینیٹ میں قرار داد لانے کی کوشش، عرفان صدیقی نے روک دیا

منگل کو 16 نکاتی ایجنڈے کے تحت سینیٹ اجلاس چیئرمین سید یوسف رضاگیلانی کی صدارت میں ہوا۔ ایجنڈے میں 2 توجہ دلاؤ نوٹسز شامل تھے، اجلاس میں زیادہ تر قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس پیش کی گئیں۔

سینیٹر عبدالقادر نے کہا بجلی ایک یونٹ 7 روپے میں بنتاہے جوعوام کو47 روپے کا دیا جا رہا ہے۔ اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا آج اس ایوان کا ایک پارلیمانی سال مکمل ہوا لیکن ابھی تک یہ ایوان مکمل نہیں۔ آرٹیکل 6 کا بہترین کیس 22 اپریل 2022 کو بنتا ہے۔ تحریک عدم اعتماد کو جس طرح روکنے کی کوشش کی گئی وہ شرمناک تھی۔ پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف لینے کا آرڈر دیا، سیاسی وجوہات کی وجہ سے مخصوص نشستوں پر کے پی اسمبلی میں حلف نہیں لینے دیا گیا۔

ایوان بالا اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے قرارداد پیش کرنے کی کوشش کی تاہم پریذائیڈنگ افسر عرفان صدیقی نے انہیں روکتے ہوئے کہا کہ رولز کے مطابق چلیں۔ شبلی فراز نے کہا کہ قرارداد پہلے سیکریٹریٹ میں جمع کرائیں گے، گارنٹی دیں کہ یہ قرارداد ایجنڈے پر آئے گی؟ عرفان صدیقی نے کہا کہ اس کی گارنٹی نہیں دی جاسکتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما کی چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی تعریفپی ٹی آئی رہنما کی چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی تعریفجس صوبہ میں پی ٹی آئی کی اکثریت ہے وہاں سینیٹ الیکشنز نہیں کرائے جا رہے، یہ ایوان نامکمل ہے، شبلی فراز
مزید پڑھ »

’’پی ٹی آئی سسٹم میں رہے اور بائیکاٹ نہ کرے‘‘ چیف جسٹس کا مشورہ، بیرسٹر گوہر کی تصدیق’’پی ٹی آئی سسٹم میں رہے اور بائیکاٹ نہ کرے‘‘ چیف جسٹس کا مشورہ، بیرسٹر گوہر کی تصدیقعدلیہ سے ہم زیادہ خوش نہیں، پی ٹی آئی کے ساتھ ایسا سلوک کرنا جمہوریت اور قانون کے لیے ٹھیک نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

صوابی جلسے کے حوالے سے عمران خان بہت خوش تھے، بیرسٹر گوہرصوابی جلسے کے حوالے سے عمران خان بہت خوش تھے، بیرسٹر گوہرعمران خان نے کہا 8 تاریخ کے الیکشن کے بعد پہلی دفعہ اتنے لوگ نکلے، ہم مینڈیٹ کبھی نہیں بھولیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

عمران خان کا آئندہ ہفتے آرمی چیف کو ایک اور خط لکھنے کا اعلانعمران خان کا آئندہ ہفتے آرمی چیف کو ایک اور خط لکھنے کا اعلان،آرمی چیف کو خط ڈیل کیلئے نہیں بلکہ سمجھانے کیلئے لکھا تھا،فوج اور عوام کے فاصلے بڑھ رہے ہیں بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

آرمی چیف کا دورہ برطانیہ؛ سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، عطا تارڑآرمی چیف کا دورہ برطانیہ؛ سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، عطا تارڑآرمی چیف کو لندن میں ملنے والی عزت سے پاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا اور یہ پی ٹی آئی کو ہضم نہیں ہورہا، عطا تارڑ
مزید پڑھ »

پنجاب میں مریم نواز کی کارکردگی کتنی بہتر اور کتنی خراب ہے؟ سروے رپورٹپنجاب میں مریم نواز کی کارکردگی کتنی بہتر اور کتنی خراب ہے؟ سروے رپورٹپی ٹی آئی کے مقابلے میں مریم نواز کے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد پنجاب حکومت کی کارکردگی بہتر ہوئی، 53 فیصد عوام کی رائے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 02:50:11