پنجاب میں مریم نواز کی کارکردگی کتنی بہتر اور کتنی خراب ہے؟ سروے رپورٹ

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں مریم نواز کی کارکردگی کتنی بہتر اور کتنی خراب ہے؟ سروے رپورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی کے مقابلے میں مریم نواز کے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد پنجاب حکومت کی کارکردگی بہتر ہوئی، 53 فیصد عوام کی رائے

پنجاب میں وزیراعلیٰ مریم نواز کی کارکردگی کتنی بہتر اور کتنی خراب ہے، اس حوالے سے سروے رپورٹ کے نتائج جاری کردیے گئے۔انسٹی ٹیوٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ کی جانب سے صوبے کے 36 اضلاع میں وزیراعلیٰ مریم نواز کی حکومت کی کارکردگی سے متعلق سروے کے نتائج جاری کردیے گئے، جس میں پنجاب کے 62 فی صد عوام نے عوامی خدمت اور مسائل کے حل کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز کی ایک سالہ کارکردگی کو غیر معمول قرار دے دیا ۔

پنجاب کے 57 فیصد شہریوں کی رائے میں گزشتہ ایک سال کے دوران حکومتی کارکردگی کا معیار بہتر ہوا ہے، 17 فی صد کے مطابق کاکردگی خراب ہوئی ۔ 57 فیصد عوام سمجھتے ہیں کہ عوام اور حکمرانی کے بنیادی مسائل کو مؤثر انداز میں حل کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق تعلیم کے شعبے میں 15 فی صد، صحت میں 14، سٹرکوں اور عمارتوں کی تعمیر میں 11 اور ستھرا پنجاب میں 11 فیصد بہتری آئی ۔ جن شعبوں کو فوری توجہ دینے کا مطالبہ کیا گیا،ان میں روزگار، صحت کی سہولیات اور مہنگائی پر قابو پانا سرفہرست ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایک سال کی کارکردگیوزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایک سال کی کارکردگیکارکردگی رپورٹ کو مریم نواز کی حکومت کے پہلے 365دن کا عنوان دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

اگلے وزیراعظم بلاول ہوں گے روک سکتے ہو تو روک لو، پی پی رہنما کا ن لیگ کو چلینجاگلے وزیراعظم بلاول ہوں گے روک سکتے ہو تو روک لو، پی پی رہنما کا ن لیگ کو چلینجمریم نواز کی کارکردگی ٹک ٹاک کی حد تک محدود ہے لاہور کے علاوہ پنجاب کے باقی اضلاع سے سوتیلا سلوک ہورہا ہے، حسن مرتضیٰ
مزید پڑھ »

معاشی بہتری اور مہنگائی میں کمی ملک و قوم کیلئے اچھے اشارے ہیں، نواز شریفمعاشی بہتری اور مہنگائی میں کمی ملک و قوم کیلئے اچھے اشارے ہیں، نواز شریفمسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات
مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، نئے وزرا کے نام بھی سامنے آگئےپنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، نئے وزرا کے نام بھی سامنے آگئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی موجودہ کابینہ 16 رکنی ہے جس میں 5 معاون خصوصی بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

مریم نواز کا نارووال میں عوامی اجتماع: پنجاب میں خوشگوار تبدیلیمریم نواز کا نارووال میں عوامی اجتماع: پنجاب میں خوشگوار تبدیلیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ناروالی میں عوامی اجتماع سے خطاب دیا، اور پنجاب میں ایک سال کی کارکردگی پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں بدلتی صورتحال اور معاشی ترقی کی کارکردگی کی بات کی۔ انہوں نے گزشتہ حکومت کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج برے حالات سے نکلنے میں نوازشریف کو گرانے کی کوششوں کے باوجود تکمیل میں مدد ملی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں 54 فیصد سگریٹ غیر قانونی طور پر فروخت ہونے کا انکشافپاکستان میں 54 فیصد سگریٹ غیر قانونی طور پر فروخت ہونے کا انکشافسگریٹ انڈسٹری میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی موجودہ صورتحال پر سروے رپورٹ جاری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:21:54