معاشی بہتری اور مہنگائی میں کمی ملک و قوم کیلئے اچھے اشارے ہیں، نواز شریف

پاکستان خبریں خبریں

معاشی بہتری اور مہنگائی میں کمی ملک و قوم کیلئے اچھے اشارے ہیں، نواز شریف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ کے صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ معاشی بہتری اور مہنگائی میں کمی ملک و قوم کے لیے اچھے اشارے ہیں۔

نواز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیت ٹھیک ہو تو اللہ تعالیٰ کی مدد آتی ہے۔ عوام کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے اور اس کا صلہ اور انعام اللہ ہی دیتا ہے۔ نواز شریف نے مزید کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف بڑی محنت کر رہے ہیں اور اداروں و نظام کی اصلاح پر ٹھوس پیش رفت جاری ہے۔ اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان کا تنزلی کی طرف سفر رک گیا ہے۔

ارکان پنجاب اسمبلی نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں، ستھرا پنجاب، کسان کارڈ، اسکالرشپ پروگرام، سڑکوں کی تعمیر و بحالی، دھی رانی پروگرام، بنیادی و دیہی مراکز اور صحت کے اپ گریڈیشن پروگرامز پر خراج تحسین پیش کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ: عوام کا ناانصافیپارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ: عوام کا ناانصافیعوام پہلے ہی مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی بدحالی کے ہاتھوں پریشان ہیں، اور ایسے میں حکومتی نمائندوں کےلیے مراعات میں اضافہ عوام کے ساتھ ناانصافی کے مترادف ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی تبدیلی کی خبروں پر صوبائی وزیرکا بیان آگیاوزیراعلیٰ سندھ کی تبدیلی کی خبروں پر صوبائی وزیرکا بیان آگیاکراچی میں بہتری آٸی ہے اور مزید بہتری کے لیے کوشش کررہے ہیں، ناصر حسین شاہ
مزید پڑھ »

نواز شریف کی پی ٹی آئی سے مذاکرات پر وزیراعظم کو اہم ہدایتنواز شریف کی پی ٹی آئی سے مذاکرات پر وزیراعظم کو اہم ہدایتوزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امرا میں نواز شریف سے دو گھنٹے طویل ملاقات، ملکی معاشی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
مزید پڑھ »

نواز شریف نے مریم نواز کی جدوجہد کا اعتراف کیانواز شریف نے مریم نواز کی جدوجہد کا اعتراف کیاپاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف نے پنجاب کے وزیراعلیٰ مریم نواز کی عوام کے ساتھ خدمت کے لیے اپنی پرعزم محنت کو سراہا۔ انھوں نے کہا کہ مریم نواز کی محنت کی وجہ سے پنجاب کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے راولپنڈی، اٹک، مری، چکوال، واڑیاباد، حافظ آباد اور منڈی بہاؤالدین کے اراکین اسمبلی سے ملاقات کے دوران کیا۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال، عوام کی پریشانیوں اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نواز شریف نے کہا کہ آپ سب میرے لیے قوت ہیں، لوگوں کی مشکلات کا حل کیا جا رہا ہے اور مریم نواز بے دریغ محنت کر رہی ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف پنجاب حکومت کی کارکردگی پر نजर رکھتے ہیں۔ اراکین اسمبلی نے مریم نواز کو ترقیاتی منصوبوں میں استحقاق اور شفافیت کو یقینی بنانے پر مبارکباد دی۔ انھوں نے کہا کہ مریم نواز کی دور میں نواز شریف اور شہباز شریف کے عہدِِ ترقی کا پتہ چلتا ہے۔ وزیراعلیٰ نے حکام کو گوجرانوالہ اور راولپنڈی میں ترقیاتی منصوبوں کی وقت پر تکمیل یقینی بنانے کا निर्देश دیا۔
مزید پڑھ »

مسلم لیگ(ن) کی اعلیٰ قیادت کا پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پر غورمسلم لیگ(ن) کی اعلیٰ قیادت کا پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پر غوروزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے رائیونڈ میں ملاقات کی
مزید پڑھ »

پاکستان کی معاشی صورتحال پر عالمی اقتصادی فورم کی قابل اطمینان پیشین گوئیپاکستان کی معاشی صورتحال پر عالمی اقتصادی فورم کی قابل اطمینان پیشین گوئیعالمی اقتصادی فورم کی عالمی خطرے کی رپورٹ میں پاکستان کی معاشی حال پر قابل اطمینان پیشین گوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق معاشی چیلنجز کے باوجود پاکستان معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ رپورٹ میں مہنگائی میں کمی، معاشی استحکام، روپے کی قدر میں بہتری اور قرض کی بہتر انتظام کاری کے شعبوں میں نمایاں بہتری کا اظہار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:02:45