وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی موجودہ کابینہ 16 رکنی ہے جس میں 5 معاون خصوصی بھی شامل ہیں۔
سربراہ مسلم لیگ نواز شریف نے صوبائی کابینہ کی توسیع کے لئے ارکان اسمبلی کے ناموں کی منظوری دے دیرپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی موجودہ کابینہ 16 رکنی ہے جس میں 5 معاون خصوصی بھی شامل ہیں۔
پارٹی ذرائع کے مطابق پنجاب کی صوبائی کابینہ میں ایک درجن نئے وزراء کی شمولیت کا فیصلہ کیا گیا ہے، سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف نے صوبائی کابینہ کی توسیع کے لئے ارکان اسمبلی کے ناموں کی منظوری دے دی۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ میں شامل ہونے والے 12 ارکان اسمبلی شارٹ لسٹ کر لئے گئے، پنجاب کابینہ کے نئے ارکان سینئر اور جونئیر ارکان اسمبلی پر مشتمل ہوں گے، بیگم ذکیہ شاہنواز، رانا محمد اقبال، منشاء اللہ بٹ صوبائی کابینہ کےلیے شارٹ لسٹ کیے گئے ارکان اسمبلی شامل ہیں۔
پارٹی ذرائع کے مطابق کرنل ریٹائرڈ ایوب گادھی، سلمان نعیم، رانا طاہر اقبال، افتخار حسین چھچھڑ، رانا محمد ارشد، ملک اسد علی کھوکھر، میاں عمران جاوید اور اسامہ خان لغاری شارٹ لسٹ کئے گئے ناموں میں شامل ہیں۔ ان کے علاوہ آئی پی پی سے شعیب صدیقی کا بھی شارٹ لسٹ کر لیا گیا، پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ کے نئے اراکین کی حلف برداری رواں ہفتے ہی متوقع ہے۔مری، گلیات،وادی کاغان و ناران میں شدید برفباری، سیاحوں کا داخلہ بندبوٹ بیسن تشدد واقعے میں صلح نامے کے بعد پولیس کا مؤقف سامنے آگیاگورنر سندھ اور بیٹے کو قتل کی دھمکیاں ملنے کا انکشافصدر مملکت 10 مارچ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی وزراء، کابینہ ارکان کی کارکردگی کا باقاعدہ جائزہ خود لوں گا، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ میں جلد توسیع کا امکان، وزارتوں کیلئے بڑے نام سامنے آگئےحکمران جماعت مسلم لیگ (ن) سمیت دیگر جماعتوں کے اراکین کو بھی وفاقی وزیر بنایا جا رہا ہے
مزید پڑھ »
پاکستانی اور آذربائیجانی کمپنی کے درمیان پاکستان میں تیل پائپ لائن بچھانے کے ایم او یو پر دستخطوزیر اعظم کے دورہ آذربائیجان میں پیٹرولیم سیکٹر میں بڑے معاہدے سامنے آگئے،
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ میں شامل نئے وزرا کو چوبیس گھنٹوں میں قلمدان سونپے جانے کا امکانوزیراعظم کل قلم دانوں کی باضابطہ منظوری دے دیں گے، ذرائع
مزید پڑھ »
پاکستان، ترکیہ سے جدید ڈرون طیارے حاصل کریگاترکیہ کا ڈرون ٹیکنالوجی میں پیش رفت سے پاکستان کو بھی مستفید کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
سندھ کابینہ کا اجلاس: سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی حد میں توسیع کی منظوریفیصلے کا اطلاق سندھ پولیس اور پبلک سروس کمیشن کے ملازمتوں پر نہیں ہوگا
مزید پڑھ »