کے پی کے میں بھی فلارملز کو کم قیمت پر گندم فراہمی کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
صوبائی وزیرعبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ خیبرپختون خوا میں پنجاب کی طرح فلارملز کو کم قیمت پر گندم فراہمی کا فیصلہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر
خیبر پختون خواہ میں فلارملزکو گندم کی فراہمی شروع ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے مزید کہا کہ آٹا چکیوں کو سرکاری گندم نہیں ملتی، ان کا آٹا مارکیٹ ریٹ کے مطابق فروخت ہورہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آج کا دن عوام کے مینڈیٹ چوری کے طور پر یاد رکھا جائے گا، شہباز شریفآج کا دن عوام کے مینڈیٹ چوری کے طور پر یاد رکھا جائے گا، شہباز شریف تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا فضل الرحمن کے بھائی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان - ایکسپریس اردوکیا سندھ میں افسر ختم ہوگئے تھے یا سندھ بنجر ہوگیا تھا، حلیم عادل شیخ
مزید پڑھ »
کرونا کے مریضوں پر اینٹی بایوٹکس کے استعمال کے حوالے سے اہم ہدایتبھارتی کی ریاست مغربی بنگال میں حکومت نے ایک اہم ہدایت جاری کی ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں پر اندھا دھند اینٹی بایوٹکس کا استعمال نہ کیا جائے۔
مزید پڑھ »
بھارتی وزیر کا پاپڑ سے کرونا وائرس کے علاج کا دعویٰ: اڑا سوشل میڈیا پر مذاقحال ہی میں ایک بھارتی وزیر کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وزیر موصوف پاپڑ کے ذریعے کرونا وائرس بھگانے کا دعویٰ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس؛ شہریوں کے گھروں پر جا کر ٹیسٹ سیمپل لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے ٹیسٹ کروانے کے لیے مندرجہ ذیل نمبروں پر 24 گھنٹے رابطہ کیا جا سکتا ہے، سیکریٹری صحت بلوچستان
مزید پڑھ »
عید الاضحیٰ کے موقع پر سعودی حکومت کا اہم اعلانعید الاضحیٰ کے موقع پر سعودی حکومت کا اہم اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »