گاڑی کے باہر باندھ کر دوست کو لے جاتے ہوئے ویڈیو وائرل، انٹرنیٹ صارفین برس ...

پاکستان خبریں خبریں

گاڑی کے باہر باندھ کر دوست کو لے جاتے ہوئے ویڈیو وائرل، انٹرنیٹ صارفین برس ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی (ویب ڈیسک) حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہوئی ہے جس میں  ایک شخص کو چلتی گاڑی کے ساتھ پلاسٹک تیھیلوں سے بندھا ہوا دکھایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں ایک شہری نے اپنی ریلز بنانے کیلئے دوست کی جان خطرے میں ڈال دی جس میں اس نے گاڑی کے دروازے سے باہر دوست کو باندھا  اور گاڑی چلانے کی ویڈیو ریکارڈ کی جسے  سومیت ڈوبے...

لکی مروت میں شرپسندوں کا سیمنٹ مائننگ سائٹ پر حملہگاڑی کے باہر باندھ کر دوست کو لے جاتے ہوئے ویڈیو وائرل، انٹرنیٹ صارفین برس پڑےنئی دہلی حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہوئی ہے جس میں ایک شخص کو چلتی گاڑی کے ساتھ پلاسٹک تیھیلوں سے بندھا ہوا دکھایا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں ایک شہری نے اپنی ریلز بنانے کیلئے دوست کی جان خطرے میں ڈال دی جس میں اس نے گاڑی کے دروازے سے باہر دوست کو باندھا اور گاڑی چلانے کی ویڈیو ریکارڈ کی جسے سومیت ڈوبے نے شیئر کیا ہے اور لکھا کہ بھائی کو سوتے ہوئے جانا تھا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص چلتی ہوئی گاڑی کے دروازے سے پلاسٹک کی مدد سے بندھا ہوا ہے۔

سکھر میں محکمہ اوقاف اور شہریوں میں زمین کی ملکیت کا تنازع، چیف جسٹس پاکستان نے التوا مانگنے پر وکیل کو 10ہزار روپے جرمانہ کردیا خطرے کے باوجود شہری اس کرتب سے لطف اندوز ہوتا دیکھا جاسکتا ہے اور کسی خوف کے بغیر گاڑی چلانے والے شخص کو تالی بھی مارتا ہے اور دوسرے دوست سے باتیں بھی کرتا ہے۔ویڈیو سامنے آئی تو انٹرنیٹ صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا کہ اپنی ریلز بنانے کیلئے صارف نے اپنے دوست کی جان کو خطرے میں ڈال دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقیددوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقیدویڈیو کو اب تک 92 ملین ویوز اور 2,128,526 سے زائد لائیکس مل چکے ہیں
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاریواٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاریاس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اِن ایپ ڈائلر تک رسائی حاصل کر کے وائس کال کر سکیں گے
مزید پڑھ »

دوست کو قتل کرکے اسکی کار لے کر بھاگنے والے شخص کے ساتھ کیا ہوا؟دوست کو قتل کرکے اسکی کار لے کر بھاگنے والے شخص کے ساتھ کیا ہوا؟اپنی دوست کو قتل کرکے اس کی کار لے کر بھاگنے والے شخص کے ساتھ عجیب واقعہ پیش آیا اور وہ خود بھی سانحے کا شکار ہوگیا۔
مزید پڑھ »

ڈرائیور نے ٹرک پر پتھر پھینکنے والی خاتون کو قتل کردیاڈرائیور نے ٹرک پر پتھر پھینکنے والی خاتون کو قتل کردیاپارکنگ میں سوئے ہوئے ٹرک ڈرائیور نے اپنی گاڑی پر پتھر پھینکنے والی خاتون کو تنبیہ کرنے کے بعد گولی مار کر ہلاک کردیا۔
مزید پڑھ »

تاجر ‘دوست ایپ’ پر کس طرح رجسٹرڈ ہوسکتے ہیں؟ ایف بی آر نے طریقہ کار بتادیاتاجر ‘دوست ایپ’ پر کس طرح رجسٹرڈ ہوسکتے ہیں؟ ایف بی آر نے طریقہ کار بتادیااسلام آباد : حکام ایف بی آر نے تاجر دوست ایپ پر رجسٹریشن کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا کہ تاجروں کو آسان ٹیکس ایپ کے ذریعے دوست ایپ میں رجسٹرڈ ہونا ہوگا، ۔
مزید پڑھ »

مسافر ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے پر مجبور؛ راہول گاندھی کی مودی پر کڑی تنقیدمسافر ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے پر مجبور؛ راہول گاندھی کی مودی پر کڑی تنقیدبھارت میں مسافروں کی مجبوراً ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے کی وائرل ویڈیو پر اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:38:33