گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں 5 مجرموں کو سزائیں سنائی گئیں

قانून خبریں

گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں 5 مجرموں کو سزائیں سنائی گئیں
جرمپیوند کاریسزا
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 53%

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ٹیکسلا نے گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کا جرم ثابت ہونے پر ڈاکٹر اور نرس سمیت 5 مجرمان کو سزائیں سنادیں۔ سزا پانے والے مجرمان میں ڈاکٹر، نرس و دیگر شامل ہیں۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ٹیکسلا نے گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کا جرم ثابت ہونے پر ڈاکٹر اور نرس سمیت 5 م جرم ان کو سزا ئیں سنادیں۔

سزا پانے والے مجرمان میں ڈاکٹر، نرس ودیگر شامل ہیں۔ عدالت نے ڈاکٹر فواد ممتاز کو غیر قانونی پیوندکاری ایکٹ میں 7 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ جبکہ دفعہ 334 ت پ میں 7 سال قید کی سزا سنائی۔ عدالت نے نرس صوبیہ، ابوبکر، شریف اور حسنین کو 3/3 سال قید اور 50/50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی، مجرمان کو مجموعی طور پر 26 سال قید اور 12 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔

واقعہ کا مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں مارچ 2023 میں درج کیا گیا تھا، راولپنڈی پولیس نے مجرمان کو گرفتار کرکے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت میں پیش کیا۔ ٹھوس شواہد اور موثر پیروی کے پیش نظر عدالت نے مجرمان کو قرار واقعی سزا سنائی جس پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن اور تفتیشی و لیگل ٹیموں کو شاباش دی ہے۔Dec 17, 2024 09:53 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

جرم پیوند کاری سزا عدالت ڈاکٹر نرس

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں نجی اسپتالوں اور لیبز کے ملوث ہونیکا انکشافاسلام آباد میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں نجی اسپتالوں اور لیبز کے ملوث ہونیکا انکشافگردے بیچنے والے غریب اشخاص کو چند لاکھ روپے دیے جاتے ہیں جب کہ ٹرانسپلانٹ کرنے والے ادارے کروڑوں کما رہے ہیں : وفاقی حکام
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی کے غیر قانونی احتجاج کو روکنے کا حکم دیا جائے ، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »

روس؛ قرآن نذر آتش کرنے کے مجرم کو مزید 13 سال قیدروس؛ قرآن نذر آتش کرنے کے مجرم کو مزید 13 سال قید20 سالہ نوجوان کو غداری کے الزام میں مزید 13 سال قید کی سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »

روس، طالبان تعلقات میں اہم پیشرفت، پارلیمنٹ میں دہشتگرد تنظیموں سے پابندی ہٹانےکا بل پیشروس، طالبان تعلقات میں اہم پیشرفت، پارلیمنٹ میں دہشتگرد تنظیموں سے پابندی ہٹانےکا بل پیشروس نے افغان طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر رکھا ہے
مزید پڑھ »

سارہ شریف قتل کیس میں والد اور سوتیلی ماں کو 40 اور 33 سال قید کی سزاسارہ شریف قتل کیس میں والد اور سوتیلی ماں کو 40 اور 33 سال قید کی سزابرطانیہ میں معصوم بچی سارہ شریف کے قتل کیس میں والد عرفان شریف کو 40 اور سوتیلی والدہ بینش بتول کو 33 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

مجھے سیاست سے روکنے کیلیے سزائیں سنائی گئیں، عمران خانمجھے سیاست سے روکنے کیلیے سزائیں سنائی گئیں، عمران خانمجھ پر سائفر کیس کا بھی مقدمہ چلایا گیا۔ القادر ٹرسٹ کیس سیاسی طور پر نشانہ بنانے کی ایک کلاسیکی مثال ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:17:02