امریکی میگزین ” ٹائم ” نے سویڈن سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ طالبہ کو “پرسن آف دی ائر2019 ” قرار دیا ہے۔ SamaaTV
امریکی میگزین ” ٹائم ” نے سویڈن سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ طالبہ کو “پرسن آف دی ائر2019 ” قرار دیا ہےمیگزین نے اس ٹائٹل کیلئے گریٹا کو حقدارقرار دیتے ہوئے بتایا کہ وہ نوجوانوں کیلئےرول ماڈل ہیں جن کی بدولت دیگر نوجوانوں کو بھی عالمی ماحولیاتی تحفظ کے لیے آواز اٹھانے اور سڑکوں پر نکلنے کا حوصلہ ملا۔ گریٹا کا جذبہ دیکھ کر ایشیا سے افریقہ تک نوجوان لڑکے لڑکیوں نے اس حوالے سے اپنا احتجاج ریکارڈ...
اپنے ملک میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے لیے مہم کرنے والی ہائی اسکول کی طالبہ گریٹا نے اسکول کے طلبہ کے ساتھ چھوٹے مظاہرہ کیا، جس سے وہ سوشل میڈیا پر متحرک ہوئیں اورپھر دنیا بھر کے طلبا سے ماحولیاتی تبدیلی کے لیے آواز اٹھانے کی اپیل کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہالینڈ کی ملکہ کا دورہ پاکستان ،سفیر کا بہترین سکیورٹی انتظامات پر آئی جی اسلام آباد کاشکریہ کا خطاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہالینڈ کی ملکہ کے دورہ پاکستان کے موقع پر بہترین
مزید پڑھ »
صدر ٹرمپ کا مشورہ: ’چِل گریٹا چِل‘ماحولیاتی تحفظ کے لیے کام کرنے والی سویڈن کی 16 سالہ طالب علم گریٹا تھنبرگ 'ٹائمز میگزین' کی جانب سے سال 2019 کی شخصیت یعنی 'پرسن اف دی ایئر' قرار۔
مزید پڑھ »
سابق صدر آصف علی زرداری پمز ہسپتال سے رہا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »