گزشتہ مالی سال میں مجموعی سرکاری قرضہ جات میں 13 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ
پاکستان کے قرضہ جات کی سطح گزشتہ مالی سال کے دوران قابل استحکام سطح سے کافی بلند رہی جو پارلیمانی قانون کی خلاف ورزی ہے.
تاہم رواں مالی سال کے لیے قرضوں کی سطح کی حد تک 56 فیصد تک لانے کی ذمہ داری ہے،رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران حکومتی قرضوں کی سطح مجموعی معاشی حجم کے 67 اعشاریہ 50 فیصد تک رہی- مجموعی قومی پیداوار کے تناسب سے اگر اس کا جائزہ لیں تو مجموعی قرضہ جات کی شرح میں 7 فیصد کمی نظر آتی ہے اور مالی سال کے اختتام تک یہ جی ڈی پی کے 67 اعشاریہ 5 فیصد تک تھا- اسی طرح اگر بیرونی قرضوں کے حجم کا جائزہ لیں تو اس میں بھی گزشتہ مالی سال کے دوران 3 فیصد اضافہ نظر آتا ہے تاہم مجموعی قرضہ جات میں اس کی شرح میں 4 فیصد کی کمی ہوئی ہے.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے کو ریلیف دینے کی تجویز مسترد کردییاد رہے کہ حکومت نے گزشتہ سال نومبر میں بھی ایک اور تجویز کو مسترد کرد یا تھا
مزید پڑھ »
کاؤنٹی گارڈن 24.3 بلین ڈالر کا نقصان اٹھاتا ہے، چین کی جائیداد بحران کی دہلیز پرکاؤنٹی گارڈن، ایک وقت پر چین کی سب سے بڑی جائیداد کمپنی، نے 2023ء کے مالی نتائج میں 24.3 بلین ڈالر کا نقصان رپورٹ کیا۔ یہ مالی نتائج چینی جائیداد شعبے میں موجود بحران کا اظہار کرتے ہیں۔ کاؤنٹی گارڈن کو گزشتہ سال سے مالی پریشانیوں کا سامنا ہے اور اسے 190 بلین ڈالر کے قرضے کی سہولیات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »
قومی قرض میں اضافہ، بھاری قروض کا بوجھمعیشت کے حجم کے بجائے عوامی قرض جون 2023 ء 74.8 فیصد سے کم ہو کر جون 2024 ء میں 67.2 فیصد رہ گیا۔ہر پاکستانی کا قرض 2 ہندسوں کی رفتار سے بڑھ کر گزشتہ مالی سال کے اختتام تک قریباً 302,000 روپے تک پہنچ گیا۔ گزشتہ مالی سال میں وفاقی بجٹ کا خسارہ قانونی حد سے دوگنا یا 4 کھرب روپے سے تجاوز کر گیا۔
مزید پڑھ »
تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیاگذشتہ مالی سال کے دوران تنخواہ دار طبقے سے 368 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا، ایف بی آر
مزید پڑھ »
ایف بی آر نے آئندہ بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سمیت تجاویز طلب کرلیںایف بی آر نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سمیت دیگر اہم اقدامات کے لیے اسٹیک ہولڈرز سے تجاویز طلب کی ہیں۔
مزید پڑھ »
مالی سال 2025 کے پہلے نصف میں غیر ملکی سرمایہ کاری کتنے فیصد بڑھ گئی؟چین مالی سال 2025 کے پہلے نصف میں 535.5 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ سب سے بڑا شراکت دار رہا
مزید پڑھ »