گلوکار اسد عباس کے انتقال کے بعد اہل خانہ کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور، ویڈیو دیکھیں

پاکستان خبریں خبریں

گلوکار اسد عباس کے انتقال کے بعد اہل خانہ کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور، ویڈیو دیکھیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

اسد عباس کی اہلیہ کا ویڈیو پیغام، پنجاب حکومت سے مدد کی اپیل

جگر کے عارضے کی وجہ سے انتقال کرجانے والے معروف گلوکار اسد عباس کے اہل خانہ کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اگست 2023 میں انتقال کرجانے والے معروف گلوکار اسد عباس کی اہلیہ آمنہ اسد نے اپنی مدد کیلیے ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس میں انہوں نے پنجاب حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔ ویڈیو بیان کے دوران حالات کی وجہ سے آمنہ اسد اشکبار بھی ہوئیں اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ اسد عباس کے انتقال کے بعد سے مجھے آج تک کسی نے نہیں پوچھا، میرے بچے شدید بیمار ہیں اور ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔واضح رہے کہ گلوکار اسد عباس نے پاکستان سنگیت آئیکون سمیت کئی ایوارڈز اپنے نام لکس میوزک سمیت متعدد ایوارڈ جیتے تھے۔Feb 23, 2025 11:22 PMگوہر رشید کے بعد ایک اور اداکار کی شادی؛ مسجد الحرام سے تصاویر شیئر کردیںبشریٰ انصاری بیٹیوں کو یاد کرکے آبدیدہ؛ والدین سے غافل مصروف بچوں کو مشورہ دے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی: 17 سالہ لڑکی کے قتل کی تفتیش میں اہم پیشرفتراولپنڈی: 17 سالہ لڑکی کے قتل کی تفتیش میں اہم پیشرفتمبینہ اغواء کے بعد لڑکی کے اہل خانہ اسے تلاش کر کے واپس لائے اور لڑکی کے چچا نے مقتولہ کو قتل کر کے دفنا دیا
مزید پڑھ »

راولپنڈی: غیرت کے نام پر ہونے والے سسر کے ہاتھوں لڑکی کے قتل کی تفتیش میں اہم پیشرفتراولپنڈی: غیرت کے نام پر ہونے والے سسر کے ہاتھوں لڑکی کے قتل کی تفتیش میں اہم پیشرفتمبینہ اغواء کے بعد لڑکی کے اہل خانہ اسے تلاش کر کے واپس لائے اور لڑکی کے چچا نے مقتولہ کو قتل کر کے دفنا دیا
مزید پڑھ »

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا اسٹنٹ کے دوران زخمی، اسپتال داخلبھارتی گلوکار گرو رندھاوا اسٹنٹ کے دوران زخمی، اسپتال داخلگلوکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسپتال کے بستر سے اپنی تصویر شیئر کی ہے
مزید پڑھ »

کراچی؛ اغوا کے بعد قتل کیے گئے بچے صارم کے کیس میں اہم شواہد مل گئے، پولیس کا دعویٰکراچی؛ اغوا کے بعد قتل کیے گئے بچے صارم کے کیس میں اہم شواہد مل گئے، پولیس کا دعویٰایس ایس پی سینٹرل کا جائے وقوع کا ایک بار پھر دورہ، مقتول کے اہل خانہ کو ملزم کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی
مزید پڑھ »

آج چمکنے کا وقت ہےآج چمکنے کا وقت ہےیہ مضمون آپ کو آج کی زندگی کے بارے میں رہنمائی فراہم کرتا ہے، خاص طور پر آپ کے خیالات، دباؤ اور روحانی بیداری کے بارے میں۔
مزید پڑھ »

پاک بھارت لائیو میچ: کراچی اور سندھ میں بڑی اسکرینز پر کس کس جگہ دکھایا جائے گا؟پاک بھارت لائیو میچ: کراچی اور سندھ میں بڑی اسکرینز پر کس کس جگہ دکھایا جائے گا؟شائقین کرکٹ ان مقامات پر اپنے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ آکر اس یادگار مقابلے کو اسٹیڈیم جیسا ماحول دے سکتے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 17:56:46