گنجان آبادیوں میں کیسز بڑھنا تشویشناک ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

پاکستان خبریں خبریں

گنجان آبادیوں میں کیسز بڑھنا تشویشناک ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

گنجان آبادیوں میں کیسز بڑھنا تشویشناک ہے، وزیر اعلیٰ سندھ تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کل 11 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو چلے گئے، جس کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 592 ہوگئی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے 2217 ٹیسٹ کیے، جن میں سے 138 نئے مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد کل مریضوں کی تعداد 2355 ہوگئی ہے، جبکہ کل ایک مریض دنیا سے رخصت ہوگیا ہے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ ساؤتھ اور ایسٹ کے گنجان آبادیوں میں کیسز بڑھنا تشویشناک بات ہے، آج کھارادر، لیاری اور بہار کالونی میں زیادہ کیسز آئے ہیں، جبکہ ہم کچی آبادیوں میں ٹیسٹ بڑھا رہے ہیں۔مراد علی شا ہ نے کہا کہ تبلیغی جماعت کے 477 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں، جبکہ تبلیغی جماعت کے 123 افراد کے...

انہوں نے کہا کہ تاجروں سے آج ملاقات ہوئی ہے، جبکہ تاجروں کو ہم سہولتیں دینے کیلئے سفارشات مرتب کررہے ہیں، تاجروں نے بلا سود اور طویل دورانیے کے قرضوں کی درخواست کی ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کافی حد تک کم ہوگئی ہیں، جس کے بعد وفاقی حکومت کو اس میں کافی اسپیس مل گیا ہے جس کا فائدہ نچلی عوام تک جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت سے تاجروں کو قرضے ملنا ایک اچھا اقدام ہے، بلاسود اور طویل دورانیے کے قرضوں سے چھوٹے تاجروں کے مسائل حل ہونگے۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساؤتھ اور ایسٹ کی گنجان آبادیوں میں کیسز بڑھنا تشویشناک ہے: وزیراعلیٰ سندھساؤتھ اور ایسٹ کی گنجان آبادیوں میں کیسز بڑھنا تشویشناک ہے: وزیراعلیٰ سندھکراچی: (دنیا نیوز)وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عوام جب تک سماجی دوری نہیں اپنائے گی مرض پھیلتا جائے گا۔ ساؤتھ اورایسٹ کے گنجان آبادیوں میں کیسز بڑھنا تشویشناک بات ہے۔
مزید پڑھ »

کیا تیندوے اسلام آباد کے گنجان آباد علاقوں میں داخل ہو گئے ہیں؟کیا تیندوے اسلام آباد کے گنجان آباد علاقوں میں داخل ہو گئے ہیں؟پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مبینہ طور پر رہائشی علاقوں میں داخل ہونے والے تیندووں کی ویڈیوز چند دن سے سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں۔ بی بی سی نے ان ویڈیوز کی حقیقت معلوم کی ہے۔
مزید پڑھ »

ساؤتھ اور ایسٹ کی گنجان آبادیوں میں کیسز بڑھنا تشویشناک ہے: وزیراعلیٰ سندھساؤتھ اور ایسٹ کی گنجان آبادیوں میں کیسز بڑھنا تشویشناک ہے: وزیراعلیٰ سندھکراچی: (دنیا نیوز)وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عوام جب تک سماجی دوری نہیں اپنائے گی مرض پھیلتا جائے گا۔ ساؤتھ اورایسٹ کے گنجان آبادیوں میں کیسز بڑھنا تشویشناک بات ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی کی11کچی آبادیوں میں کورونا کیسز سامنے آئے ہیں، مراد علی شاہکراچی کی11کچی آبادیوں میں کورونا کیسز سامنے آئے ہیں، مراد علی شاہوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وسطی کراچی کی کچی آبادیوں میں سے 11 کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »

بے روزگاری کا سامنا کرنے والوں کی پریشانی کا ادراک ہے: وزیر اعلیٰ پنجاببے روزگاری کا سامنا کرنے والوں کی پریشانی کا ادراک ہے: وزیر اعلیٰ پنجابوزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے وزرا و مشیران کے نام خط میں کہا ہے کہ یقین ہے کہ ہم جلد اس مرض پر قابو پانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 7025ہوگئی، 135 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 7025ہوگئی، 135 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوپنجاب میں 3276، سندھ 2008، خیبر پختونخوا 993، بلوچستان 303، گلگت بلتستان 245، آزاد کشمیر 46، اسلام آباد میں 154 کیسز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 21:19:33