پشاور: خیبر پختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے خوشخبری سنائی ہے کہ ہماری حکومت نے پنجاب کے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دی۔
اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت نے 3 لاکھ ٹن گندم خریداری میں پنجاب کے کسانوں کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ صوبے کے کسان اپنی فصل کا بڑا حصہ ذاتی استعمال اور بیج کیلیے رکھتے ہیں، کسانوں کو گندم کی فروخت میں پنجاب کی طرح دھکے نہیں ملیں گے، صوبائی حکومت گندم کی خریداری میں کسانوں کو سہولیات دے گی۔ پاسکو افسران کو گندم خریداری میں ٹیکنالوجی کے استعمال کی ہدایات پر عمل نہ کرنے پر معطل کیا گیا تھا۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ کسانوں کی ترقی اور خوشحالی کیلیے بھرپور اقدامات اٹھائیں جائیں گے، غذائی تحفظ یقینی بنانے کے حوالے سے ہر ممکن کوششیں کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گندم کی فروخت : کسان دھرنے کے فیصلے پر قائم، یہ معاملہ کیا ہے؟صوبہ پنجاب کے کسانوں کیلئے خطیر لاگت سے اگائی گئی گندم فروخت کرنا سر کا درد بن گیا، گندم کی سرکاری خریداری کم ہونے سے اناج منڈیوں میں فی
مزید پڑھ »
گندم خریداری کا معاملہ: پنجاب حکومت کا کسانوں کو کسان کارڈ دینے کا فیصلہپنجاب اسمبلی میں حکومت نے واضح کیا ہے کہ موجودہ حالات میں گندم کی خریداری نہیں کی جاسکتی
مزید پڑھ »
سرکاری سطح پر گندم کی خریداری نہ ہونے پر کسانوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ، ...لاہور (ویب ڈیسک)سرکاری سطح پر گندم کی خریداری نہ ہونے پر کسانوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ میاں عبدالرشید کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا جس کی تصدیق کسان بورڈ پاکستان نے کی۔ تفصیلات کے مطابق کسان حکومت کے خلاف سڑکوں پر آگئے جہاں رحیم یار خان میں کسانوں نے گلے میں زنجیریں ڈال کر احتجاج کیا۔بہاولنگر میں ضلعی انتظامیہ نے...
مزید پڑھ »
کسانوں کی شکایات کا نوٹس: وزیراعظم کا حکومت کو کسانوں سے گندم خریدنے کا حکموزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 18 لاکھ میٹرک ٹن کر دیا
مزید پڑھ »
گندم خریداری کا معاملہ: وزیراعظم نے پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کردیاوزیر اعظم نے گندم کی خریداری کا عمل صاف اور شفاف بنانے کے کیلئے سے ٹیکنالوجی کے استعمال اور موبائل فون ایپلی کیشن تیار کرنے کی تاکید کی
مزید پڑھ »
حکومت نے کسانوں سے گندم کی خریداری کیلئے نئی پالیسی تیار کر لیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ خوراک پنجاب نے آئندہ سال گندم کی خریداری نہ کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ گندم کی خریداری سےمتعلق نئی پالیسی تیار کر لی گئی ہے جس میں تجویز ہےکہ حکومت کے بجائے پرائیویٹ سیکٹر کسانوں سےبراہ راست گندم خریدے۔ نئی پالیسی کےتحت گندم کی خریداری میں محکمہ خوراک کا کردارختم ہو...
مزید پڑھ »