گندم خریداری کا معاملہ: وزیراعظم نے پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کردیا

پاکستان خبریں خبریں

گندم خریداری کا معاملہ: وزیراعظم نے پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

وزیر اعظم نے گندم کی خریداری کا عمل صاف اور شفاف بنانے کے کیلئے سے ٹیکنالوجی کے استعمال اور موبائل فون ایپلی کیشن تیار کرنے کی تاکید کی

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے گندم خریداری کے عمل میں غفلت برتنے پر پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کومعطل کردیا۔

اجلاس میں وزیراعظم نے استفسار کیا کہ گندم کی خریداری کے عمل کے لیے موبائل ایپلی کیشن تیار کیوں نا کروائی گئی ؟ وزیراعظم نے گندم خریداری کے عمل میں ٹیکنالوجی کے استعمال کے حوالے سے ہدایات پر عمل نہ کرنے اور غفلت برتنے پر پاسکو کے مینیجنگ ڈائریکٹر اور جنرل مینیجر پروکیورمنٹ کو معطل کردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگراں دور میں گندم درآمد کے فیصلے کی مکمل ذمہ داری لیتا ہوں، کاکڑنگراں دور میں گندم درآمد کے فیصلے کی مکمل ذمہ داری لیتا ہوں، کاکڑپی ڈی ایم حکومت کا ڈیٹا ہمارے پاس آیا، جس پر پی ٹی آئی دور کے قانون کے تحت گندم درآمد کی گئی، نگراں وزیراعظم
مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کا امکانپنجاب بھر میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کا امکانبارش کی وجہ سے ڈی جی خان اور کوہ سلیمان کے ندی نالوں میں سیلاب کا امکان ہے: ترجمان پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »

آڈیو لیکس کیس، آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائدآڈیو لیکس کیس، آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائدآڈیو لیکس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی آئی بی، ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔
مزید پڑھ »

آج سے بارشوں، تیز ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہونے اور 30 اپریل تک جاری ...پشاور (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں ، تیز ہواؤں کا ایک اور نیا سلسلہ  شروع ہونے  اور  30 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے جس کے بعد صوبائی ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کردیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے قیصر خان نے بتایاکہ تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری کردیاہے،  تیز بارشوں  کے...
مزید پڑھ »

18 لاکھ ٹن گندم پاسکو کے تحت خریدنے کا فیصلہوفاقی حکومت نے پاکستان ایگری کلچرل اسٹوریج اینڈ سروس کارپوریشن (پاسکو) کے تحت کسانوں سے 18 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 18 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کے فیصلے کا مقصد کسانوں کو فائدہ پہنچانا ہے۔ وزیراعظم نے لاہور میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں گندم خریداری پر تحفظات دور کرنے کےلیے وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کی کمیٹی...
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال نے سود کے خاتمے کا مطالبہ کردیا ہےایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال نے سود کے خاتمے کا مطالبہ کردیا ہے73 کے آئین میں واضح لکھا ہے کہ جتنی جلد ہو سکے سود سے چھٹکارا حاصل کیا جائے: مصطفیٰ کمال کا قومی اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:16:42