گندم کی خریداری میں اضافے سے سبسڈی کا بوجھ بڑھنے کا امکان - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

گندم کی خریداری میں اضافے سے سبسڈی کا بوجھ بڑھنے کا امکان - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

اس اسکیم سے حکومت کو صارفین تک سستی قیمتوں پر آٹا فراہم کرنے میں مدد ملتی ہے گندم کی خریداری کا فیصلہ حالیہ 'گندم کے آٹے کے بحران' سے کے بعد سامنے آیا ہے جس نے ملک کے کچھ حصوں خصوصا سندھ اور خیبر پختونخوا کو متاثر کیا تھا'

لاہور: حکومت کی جانب سے رواں سال 82 لاکھ 50 ہزار ٹن خاص اناج کی خریداری سے سبسڈی کے بوجھ میں اضافہ ہوگا۔کے مطابق اس سال 2 کروڑ 70 لاکھ ٹن گندم کے کُل متوقع تخمینہ میں سے 30 فیصد سے زائد کے حصول کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ فصلوں کا 60 فیصد سے زائد حصہ مارکیٹوں میں لایا جائے گا۔

اس طرح ، نقد کی کمی کا سامنا کرنے والی وفاقی حکومت اور صوبے، خاص طور پر پنجاب، سال بھر اربوں خرچ کرنے کے علاوہ کسانوں کی حمایت کرنے اور خوردہ آٹے کی قیمتوں پر سبسڈی دینے کے جڑواں مقصد کو حاصل کرنے کے علاوہ شہریوں کے لیے سال بھر میں کافی بڑا قرض جمع کرے گا۔ مزید گندم کی خریداری کا فیصلہ حالیہ 'گندم کے آٹے کے بحران' سے کے بعد سامنے آیا ہے جس نے ملک کے کچھ حصوں خصوصا سندھ اور خیبر پختونخوا کو متاثر کیا تھا۔

وقت گزرنے کے ساتھ حکومت گھریلو گندم کی ’اصل خریدار‘ بن چکی ہے اور نجی شعبے کو بازار سے باہر نکال رہی ہے۔اس کے علاوہ اس کی قیمت بھی طے کی جاتی ہے جس پر سرکاری اور نجی دونوں شعبے کاشت کاروں سے اجناس کو خریدتے ہیں جس سے انہیں اتنا منافع ہوتا ہے کہ وہ گندم کی تیاری کو جاری رکھیں تاکہ غذائی خود کفالت کو حاصل کیا جا سکے۔ایک ممتاز ماہر معاشیات ڈاکٹر نوید حامد کہتے ہیں کہ پاکستان میں موجودہ خریداری کا نظام دنیا میں انتہائی مہنگا اور غیر موثر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم کی خریداری میں اضافے سے سبسڈی کا بوجھ بڑھنے کا امکان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

گندم کی خریداری میں اضافے سے سبسڈی کا بوجھ بڑھنے کا امکان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا کا افغانستان سے فوجیوں کا انخلاء کا عمل شروع کرنے کا فیصلہامریکا کا افغانستان سے فوجیوں کا انخلاء کا عمل شروع کرنے کا فیصلہنیو یارک: (ویب ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعد امریکا نے افغانستان سے اپنی فوجیوں کے انخلاء کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کا برطانیہ کو خط: ’پردیسیوں کی وطن واپسی کا کہا گیا ہے‘پاکستان کا برطانیہ کو خط: ’پردیسیوں کی وطن واپسی کا کہا گیا ہے‘فردوس عاشق اعوان کے مطابق نواز شریف کی پاکستان واپسی کی چٹھی لکھ دی گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ نواز شریف کے سہولت کار شہباز شریف سے درخواست کی گئی ہے کہ اپنے وعدے کے مطابق نواز شریف کو واپس لائیں۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کا غزہ کی سرحد پر تین فلسطینی بچوں کے قتل کا اعترافاسرائیلی فوج کا غزہ کی سرحد پر تین فلسطینی بچوں کے قتل کا اعترافاسرائیلی فوج کا غزہ کی سرحد پر تین فلسطینی بچوں کے قتل کا اعتراف Palestine Palestinians PalestinChild TargetKilling GazaUnderAttack Gaza GazaBorder IsraeliTroops Firing Murder Confesses IsraeliArmy IsraeliCrimes UN Palestine_UN IDF Israel
مزید پڑھ »

برطانیہ کی تاریخ کا مہنگا ترین سونے کا سکہ کیوں جاری کیا گیا ہے؟برطانیہ کی تاریخ کا مہنگا ترین سونے کا سکہ کیوں جاری کیا گیا ہے؟مشہور ہالی ووڈ فلم سیریز جیمز بانڈ کی نئی فلم کی ریلیز کے سلسلے میں برطانیہ نے 7 کلو گرام سونے کا یادگاری سکہ جاری کردیا۔برطانیہ کے سرکاری ٹکسال دا رائل منٹ نے سوشل میڈیا پر اس خوبصورت اور وزنی سکے کی تصاویر جاری کی ہیں۔یہ سکہ دراصل اس فلم کی یادگار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 17:53:26