افریقی ملک گبون میں محققین نے ان پودوں کا مطالعہ کیا جنھیں جنگلی گوریلے اور مقامی افراد مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ان میں سے چار ایسے پودوں کی نشاندہی ہوئی ہے جن میں دوائیوں کی خصوصیات ہیں۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ افریقہ کے جنگلوں میں پائے جانے والے گوریلے نئی ادویات کی دریافت میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔
زہریلے بچھو جن کے زہر کی قیمت کئی ملین ڈالر فی لیٹر ہے مگر انھیں پکڑنے کے لیے گھپ اندھیرے کا انتظار کرنا پڑتا ہےحال ہی میں ایک زخمی اورنگوٹین اپنی چوٹ کو ٹھیک کرنے کے لیے پودے کا پیسٹ استعمال کرنے کے لیے سرخیوں میں رہا ہے۔ ان درختوں کی چھال کو دیسی علاج کرنے والے پیٹ درد سے لے کر بانجھ پن تک ہر چیز کے علاج کے لیے روایتی ادویات میں استعمال کرتے ہیں۔ ان درختوں میں فینول اور فلیوونوائدز جیسے کیمیکل پائے گئے جو عموماً ادویات میں استعمال کیے جاتے ہیں۔تحقیق کے دوران پتہ چلا ہے کہ ان چاروں پودوں میں اینٹی بیکٹیریئل خصوصیات پائی جاتی ہیں اور یہ ای کولی کی ایک ایسی قسم کے خلاف بھی مؤثر دکھائی دیتی ہیں جس کے خلاف عمومی طور پر دوائیاں کام نہیں کرتی ہیں۔برطانیہ کی ڈرہم یونیورسٹی کی ماہر بشریات ڈاکٹر جوانا سیچل نے گبون کے...
پاکستان کے قرض کی منظوری کے لیے آئی ایم ایف اجلاس 25 ستمبر کو طلب، سٹیٹ بینک کا شرح سود میں دو فیصد کمی کا اعلانوفاقی حکومت کی نئی پینشن پالیسی کا اطلاق کِن سرکاری ملازمین پر ہو گا اور حکومت کو اس سے کیا فائدہ ہو گا؟ لاہور کی مصروف شاہراہ پر دن دہاڑے ہونے والا قتل جس کے تانے بانے انڈر ورلڈ کی نسل در نسل دشمنی سے ملتے ہیںخالد شیخ محمد: 9/11 کے منصوبہ ساز جنھوں نے ’ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے طیارے ٹکرانے کا منظر کراچی کے ایک انٹرنیٹ کیفے میں دیکھا‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہماری فیملی پاکستان کا ’کپور خاندان' ہے لیکن میرے والد کسی کی سفارش نہیں کرتے: مومل شیخمیرے والد جاوید شیخ ایسی طبیعت کے شخص ہیں کہ وہ کبھی کسی کام کے لیے ان کی سفارش نہیں کرتے: اداکارہ کی انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »
جنگ بندی معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹے، جوبائیڈن کا بیان گمراہ کن ہے: حماسحالیہ مزاکرات کے بعد جو تجاویز دی گئی ہیں وہ ان تجاویز سے مختلف ہیں جو امریکی صدر جو بائیڈن نے پیش کی تھیں: حماس ترجمان
مزید پڑھ »
وہ پودے جو 80 سال تک آپ کے گھروں میں زندہ رہ سکتے ہیںاگر آپ اچھی دیکھ بھال اور سازگار ماحول فراہم کریں تو مخصوص پودے آپ کے گھر کو لمبے عرصے تک ہرا بھرا رکھ سکتے ہیں
مزید پڑھ »
آنکھوں کے وہ قطرے جو چشمے سے آپ کی جان چھڑا سکتے ہیںجیسے جیسے عمر بڑھتی جاتی ہے آنکھ کا لینس آہستہ آہستہ قریبی اشیاء پر توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت کھودیتا ہے جس کیلئے چشمہ لگانا پڑتا ہے
مزید پڑھ »
باحجاب خاتون کی ہراسگی کا واقعہ؛ کاش قتل کی اجازت ہوتی، زارا نور کا اظہار برہمیبچے کٹھ پتلی ہوتے ہیں ان کے سامنے جو کیا جائے وہ اپناتے ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »
کیا قدیم بابل میں چار ہزار سال پہلے بھی سالن اور شوربہ کھایا جا رہا تھا؟چار ہزار سال پرانے آثار قدیمہ کی تحریروں میں زیادہ تر سالن بنانے کی تراکیب ہیں مگر یہ آج کے دور کے کھانوں سے بہت مختلف ہیں۔
مزید پڑھ »