جیسے جیسے عمر بڑھتی جاتی ہے آنکھ کا لینس آہستہ آہستہ قریبی اشیاء پر توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت کھودیتا ہے جس کیلئے چشمہ لگانا پڑتا ہے
اکثر لوگوں کو پڑھنے یا قریب کی کوئی چیز دیکھنے کیلئے چشموں کا استعمال کرنا پڑتا ہے جو ان کے لیے الجھن کا سبب بنتا ہے۔
تاہم اس پریشانی کا حل بھارتی ڈرگ ایجنسی کی جانب سے نکالا گیا ہے جنہوں نے چشموں سے جان چھڑانے کیلئے PresVu نامی آنکھوں کے قطرے متعارف کروائے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈرگ ایجنسی نے آنکھوں کی بیماری presbyopia کے شکار افراد کی مشکل کو آسان کیا ہے اور آنکھوں کیلئے ایسے قطرے بنائے ہیں جو ان کی مشکل کو حل کرسکتے ہیں۔Presbyopia کا تعلق بڑھتی عمر کے ساتھ جڑا ہے کیونکہ ۔موسم گرما میں سورج کی خطرناک شعاعوں سے آنکھوں کی حفاظت کیسے کی جائے؟
Presbyopia زیادہ تر 40 سال کی عمر کے بعد سے شروع ہوتا ہے جس کی وجہ سے ایسے افراد کو چھوٹے پرنٹ کو پڑھنے میں دشواری، پڑھنے کے مواد کو دور رکھنے کی ضرورت اور قریبی کام انجام دیتے وقت آنکھوں میں دباؤ شامل ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ان منفرد قطروں کو اس طرح بنایا گیا ہے کہ یہ آنکھوں کا دھندلا پن دور کردیتے ہیں اور آنکھوں کو بار بار نم ہونے سے بھی بچاتے ہیں۔
اس سے قبل 2022 میں امریکا بھی آنکھوں کیلئے اس قسم کے قطرے بنا چکا ہے جو بڑھتی عمر کے ساتھ بینائی کی دھندلاہٹ کو دور کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنگ بندی معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹے، جوبائیڈن کا بیان گمراہ کن ہے: حماسحالیہ مزاکرات کے بعد جو تجاویز دی گئی ہیں وہ ان تجاویز سے مختلف ہیں جو امریکی صدر جو بائیڈن نے پیش کی تھیں: حماس ترجمان
مزید پڑھ »
وہ پودے جو 80 سال تک آپ کے گھروں میں زندہ رہ سکتے ہیںاگر آپ اچھی دیکھ بھال اور سازگار ماحول فراہم کریں تو مخصوص پودے آپ کے گھر کو لمبے عرصے تک ہرا بھرا رکھ سکتے ہیں
مزید پڑھ »
خواجہ آصف اولمپئن ارشد ندیم کو مبارکباد کے ساتھ کھیلوں کی ایسوسی ایشنز پر برس پڑےاولمپکس کے چیئرمین بوڑھے ہوگئے مگر جان نہیں چھوڑتے، ہمارے یہاں جو اولمپکس کے ادارے ہیں جو یہاں بیٹھ جاتا ہے وہ بیٹھ ہی جاتا ہے: وزیر دفاع
مزید پڑھ »
باحجاب خاتون کی ہراسگی کا واقعہ؛ کاش قتل کی اجازت ہوتی، زارا نور کا اظہار برہمیبچے کٹھ پتلی ہوتے ہیں ان کے سامنے جو کیا جائے وہ اپناتے ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »
کیا آپ اس تصویر میں معروف پاکستانی اداکارہ کو پہچان سکتے ہیں؟آپ بچپن سے ہی بہت خوبصورت ہیں، مداحوں کے تبصرے
مزید پڑھ »
اسٹیبلشمنٹ اب اپنے داخلی معاملات کو سنجیدگی سے لینے کے قابل ہوئی، فضل الرحمٰننواز اور شہباز شریف سے ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں، مذاکرات کے لیے وہ آئیں جو بااختیار ہیں، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »