نواز اور شہباز شریف سے ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں، مذاکرات کے لیے وہ آئیں جو بااختیار ہیں، سربراہ جے یو آئی
اسٹیبلشمنٹ اب اپنے داخلی معاملات کو سنجیدگی سے لینے کے قابل ہوئی، فضل الرحمٰنجے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اب اپنے داخلی معاملات کو سنجیدگی سے لینے کے قابل ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا کردار ہم پارلیمنٹ کے اندر بھی کریں گے اور باہر بھی۔ ایشو ٹو ایشو دیگر سیاسی جماعتوں سے اتحاد ہو سکتا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ نے اب جا کر اپنے داخلی معاملات کو سنجیدگی سے لیا ہے شاید وہ اس قابل اب جا کر ہوئے ہیں۔ ہم ان معاملات میں ان کے فریق نہیں ہیں۔ جے یو آئی سربراہ نے کہا کہ اب تو یہاں باقاعدہ اسمبلیاں خریدی گئی ہیں اب یہاں کون سیاست کر سکتا ہے؟۔ جہاں صرف پیسا ہی ایمان بن جائے اور پیسا ہی سیاست ہو ،عوامی رائے اور نظریات کی اہمیت ہی نہ ہو۔ اب عوامی اسمبلیوں کی اہمیت ہوگی کہ آپ کے پاس اسٹریٹ پاور کیا ہے۔
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ اگر ہمیں سیاست میں مداخلت نہ کرنے کی ضمانت دے دی جائے تو ہمیں اپنی شکست پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ ہمیں پورے ملک کے انتخابی نتائج پر اعتراض ہے صرف پنجاب بلوچستان نہیں بلکہ سندھ اور کے پی پر بھی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خلیل الرحمان کو ڈرامے کا جھانسہ دیکر اغواء کرنیوالی ملزمہ کا بیان ریکارڈخلیل الرحمان قمر سے 10 سے 15 دن تک فون پر بات ہوئی، ملزمہ
مزید پڑھ »
حکومت کے پاس تحریک انصاف پر پابندی کیلئے مواد موجود ہے: وزیر قانونوفاقی حکومت تحریک انصاف پر پابندی کے معاملے پر سنجیدگی سے سوچ رہی ہے، ریفرنس دائر کرنے سے پہلے اتحادیوں کو بھی ساتھ ملایا جائے گا: اعظم نذیر
مزید پڑھ »
نوجوان چائے خانوں پر وقت ضائع نہ کریں، کراچی کا ہر لڑکا ٹام کروز ہے: فاروق ستارآصف زرداری ، عمران خان، حافظ الرحمان، فضل الرحمان، خالد مقبول ، فاروق ستار ، مصطفیٰ کمال بھی بہت پیدا کرلیے، اب ہمیں بل گیٹس پیداکرنے ہیں: رہنما ایم کیوایم
مزید پڑھ »
وزیر داخلہ کا نائب امیر جماعت اسلامی سے رابطہ، لیاقت بلوچ نے مطالبات سامنے رکھ دیےحکومت پوری سنجیدگی سے جماعت اسلامی کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے: محسن نقوی کی لیاقت بلوچ کو یقین دہانی
مزید پڑھ »
وزیر پاور اویس لغاری کے آئی پی پیز کے آڈٹ سے متعلق سینیٹ کمیٹی میں اہم انکشافاتہماری حکومت آئی پی پیز کے معاملے کو سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے: سردار اویس لغاری کا سینیٹ کمیٹی میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر عمران اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوئی: رانا ثنااللہبانی پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے راج دلارے تھے: وزیراعظم کے مشیر کا پیرس میں خطاب
مزید پڑھ »