گومل یونیورسٹی میں طالب علم کی غیر اخلاقی کارروائی پر سخت کارروائی

تعلیم خبریں

گومل یونیورسٹی میں طالب علم کی غیر اخلاقی کارروائی پر سخت کارروائی
Gomal UniversityVice ChancellorStudent
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے ایک طالب علم کے خاتون کے لباس میں ڈانس کرنے پر سخت نوٹس لیا اور اس طالب علم کو یونیورسٹی سے فارغ کر دیا۔ پروگرام کے منتظم طلبا کے خلاف بھی کارروائی کا حکم جاری کیا گیا اور دو اساتذہ کو معطل کرتے ہوئے انکوائری کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔

گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے نوٹس لے کر منتظمین اور طالب علم کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردیگومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے حالیہ تقریب میں پیش آئے واقعے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ملوث طالب علم اور دیگر ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے واقعے کو یونیورسٹی کے ڈسپلن رولز کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے طالب علم کو یونیورسٹی سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Gomal University Vice Chancellor Student Disciplinary Action Unacceptable Behavior

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی؛ برساتی نالوں میں آلودہ پانی کی نکاسی پر متعدد فیکٹریوں پر جرمانےکراچی؛ برساتی نالوں میں آلودہ پانی کی نکاسی پر متعدد فیکٹریوں پر جرمانےبلدیہ عظمیٰ کراچی نےبرساتی نالوں میں کچرا پھینکنے اور گندا پانی چھوڑنے پر کارروائی شروع کردی
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم نے ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »

کراچی: کالعدم تنظیم کی فنڈنگ، سہولت کاری میں ملوث گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتارکراچی: کالعدم تنظیم کی فنڈنگ، سہولت کاری میں ملوث گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتارسندھ رینجرزاور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کلراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں مشترکہ کارروائی کی
مزید پڑھ »

خواتین کے خلاف جرائم پر سخت کارروائی، لاہور میں پہلا وائلنس اگینسٹ ویمن سینٹر کا افتتاحخواتین کے خلاف جرائم پر سخت کارروائی، لاہور میں پہلا وائلنس اگینسٹ ویمن سینٹر کا افتتاحلاہور میں خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر لاہور میں پہلے وائلنس اگینسٹ ویمن سینٹر کا افتتاح کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین کے خلاف جرائم کو اپنی ریڈ لائن قرار دیا اور ایسے مقدمات میں سخت سے سخت کارروائی کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا سڑکوں پر کچرا پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی اور جُرمانے کا فیصلہبلدیہ عظمیٰ کراچی کا سڑکوں پر کچرا پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی اور جُرمانے کا فیصلہمیئر کراچی کی ہدایت پر میونسپل انسپکٹرز کو شہر میں کچرا پھیلانے والے عناصر کیخلاف کارروائی کا حکم
مزید پڑھ »

بالی ووڈ فلم کا وہ متنازعہ بوس و کنار کا سین جس پر اداکارہ کو قانونی نوٹس ملابالی ووڈ فلم کا وہ متنازعہ بوس و کنار کا سین جس پر اداکارہ کو قانونی نوٹس ملابالی ووڈ کی کونسی مشہور اداکارہ کو فلم میں بولڈ سین پر قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا؟
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:11:19