اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے گوگل پلے پر بیک وقت دو ایپس کو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے گا
پی ایس ایل 9؛ لاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہمماثل چہرے اور طرزِ زندگی والے اجنبیوں کی حادثاتی ملاقاتاسلام آباد یونائیٹڈ ملتان سلطانز کو شکست دیکر پلے آف مرحلے میں پہنچ گئیراولپنڈی: پولیس وردیوں میں ملبوس ڈاکوؤں نے کاروباری شخص سے 60لاکھ لوٹ لیےپی ایس ایل9؛ عثمان خان ایک ایڈیشن میں 2 سینچریاں بنانے والے پہلے کرکٹر بن گئےصدارتی انتخابات کا حتمی و سرکاری نتیجہ فارم 7 وفاقی حکومت کو ارسالوزیر اعظم کا وفاقی کابینہ کا حجم مختصر رکھنے کا...
گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جانے والا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے گوگل پلے اسٹور پر بیک وقت دو ایپس کو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے گا۔ گوگل کی جانب سے اس فیچر کے متعارف کرائے جانے کے بعد طاقتور پروسیسرکی حامل ڈیوائسز اور اچھے بینڈوتھ کا انٹرنیٹ رکھنے والے صارفین بہتر طریقے سے ڈاؤن لوڈنگ کر سکیں گے۔
2019 میں گوگل نے اس فیچر کا تجربہ کیا تھا لیکن اس کو بڑے پیمانے پر نافذ العمل نہیں کیا گیا تھا۔ لیکن اب ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ کمپنی کی جانب سے یہ فیچر عالمی سطح پر صارفین کے لیے متعارف کرایا جانے والا ہے جو گوگل پلے اسٹور کے استعمال میں واضح بہتری لے کر آ سکے گا۔ اس سے قبل گوگل پلے اسٹور سے ایپلی کیشنز ایک ساتھ ڈاؤن لوڈ ہونے کے بجائے ایک کے بعد ایک ڈاؤن لوڈ ہوتی تھیں۔ لیکن نئے فیچر کے بعد صارفین ایک ساتھ دو ایپس کو ایک ساتھ ڈاؤن لوڈنگ پر لگا سکیں گے جو فون کی بہتر پروسیسنگ پاور انٹرنیٹ اسپیڈ کو استعمال کرتے ہوئے اس کو ممکن بنائے گا۔لاہور میں پی ٹی آئی کا احتجاج؛ سلمان اکرم راجہ، لطیف کھوسہ گرفتارپی ایس ایل9؛ ’’شاہین کو یہ سمجھانا پڑے گا کہ وہ ابھی آل راؤنڈر نہیں بنا‘‘خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر لانے کا فیصلہکیلیفورنیا : دنیا بھر میں مقبول مسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
غزہ میں خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر تحفظ فراہم کیا جائے، انتونیو گوتیریسانتونیو گوتیریس کا کہنا تھا کہ خواتین کا عالمی دن ان کی کامیابیوں کے اعتراف، مساوات اور مستقبل کے لیے کام کرنے کی یاد دہانی کا دن بھی ہے۔
مزید پڑھ »
کیا ہم بحیثیت قوم ’یوم پاکستان‘ کی اہمیت سے واقف ہیں؟قرارداد پاکستان کا نام دیا گیا، قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلمانوں کی سیاسی جماعت مسلم لیگ نے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »
سری لنکا نے افغانستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیاسری لنکا نے افغانستان کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، وانندو ہسارنگا کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
رمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی وزارت حج کا اہم اعلانعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے پیشگی پرمٹ حاصل کیا جائے۔
مزید پڑھ »
یہ والی دال کھائیں، سو سالہ زندگی پائیںطبِ نبوی میں ایک مخصوص دال کا ذکر ملتا ہے جس کا سفوف انسان کے ناخن سے لے کر سر کے بال تک کے لیے کسی جادوئی ٹانک سے کم نہیں۔
مزید پڑھ »