گڑھی شاہو میں قتل کیس میں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا

Breaking News خبریں

گڑھی شاہو میں قتل کیس میں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
قتل، ملزمان، گڑھی شاہو، پولیس، انویسٹی گیشن
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پولیس کے مطابق گڑھی شاہو کے علاقے میں شہری محمد اقبال کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گڑھی شاہو شمس تبریز نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو موقع واردات ہی سے گرفتار کیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے معمولی لڑائی جھگڑےکی بنا پر محمد اقبال کو قتل کر دیا تھا۔ مقتول محمد اقبال ملزم طالب حسین کا بہنوئی تھا۔ ملزمان کوجدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ افسران کا کہنا ہے کہ پولیس پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے گرفتار ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی.

پولیس کے مطابق گڑھی شاہو کے علاقے میں شہری محمد اقبال کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گڑھی شاہو شمس تبریز نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو موقع واردات ہی سے گرفتار کیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے معمولی لڑائی جھگڑےکی بنا پر محمد اقبال کو قتل کر دیا تھا۔ مقتول محمد اقبال ملزم طالب حسین کا بہنوئی تھا۔ ملزمان کوجدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا...

افسران کا کہنا ہے کہ پولیس پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے گرفتار ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خطصوبائی اسمبلیوں کے جانب سے زرعی انکم ٹیکس کے لئے قانون سازی کو خوش آئند ہیں، وزیر خزانہسندھ حکومت نے تاجروں کے مسائل حل کرنے کیلیے وزرا کی سربراہی میں 8 کمیٹیاں تشکیل دے دیںراولپنڈی: ریلویز پولیس نے جنگلی چیتے کی کھال اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

قتل، ملزمان، گڑھی شاہو، پولیس، انویسٹی گیشن

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے این ایف آپریشنز میں 18 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمداے این ایف آپریشنز میں 18 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد6 کارروائیوں میں 131.478 کلو منشیات برآمد کرکے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »

سعودی عرب جانیوالی خاتون کے پیٹ سے درجنوں ہیروئن بھرے کیپسولز برآمدسعودی عرب جانیوالی خاتون کے پیٹ سے درجنوں ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد8 مختلف کارروائیوں میں 4 خواتین سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »

سوتیلی ماں نے تشدد کر کے چار سالہ بیٹے کو قتل کردیاسوتیلی ماں نے تشدد کر کے چار سالہ بیٹے کو قتل کردیاپولیس نے جھنڈا چیچی میں سوتیلی ماں کی جانب سے 4 سالہ بیٹے کو قتل کرنے کے کیس میں مقدمہ درج کرکے ملزمہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن، 48 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمداسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن، 48 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمداے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »

رانی پورکمسن ملازمہ ہلاکت کیس: انسداد دہشتگردی عدالت نے مقدمہ پھر سیشن کورٹ بھیج دیارانی پورکمسن ملازمہ ہلاکت کیس: انسداد دہشتگردی عدالت نے مقدمہ پھر سیشن کورٹ بھیج دیاکیس کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی جس میں ملزمان کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا
مزید پڑھ »

راہول کمار قتل کیس: قاتل کو سی سی ٹی وی سے گرفتارراہول کمار قتل کیس: قاتل کو سی سی ٹی وی سے گرفتارکراچی میں قتل کیے جانے والے سول انجینئر راہول کمار کے قاتل کو سی سی ٹی وی کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 14:05:59