گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوائیں، کراچی میں بھی 'نادرا بائیکر سروس' شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوائیں، کراچی میں بھی 'نادرا بائیکر سروس' شروع کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

نادرا بائیکر سروس کے ذریعے قومی شناختی کارڈز کی اجراء اور تصدیقی عمل گھر پربیٹھے بھی ممکن ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اس سہولت کے تحت شہری نادرا کے عملے کو قومی شناختی کارڈز کے متفرق مراحل کیلئے گھروں پر بلواسکیں گے۔

ذرائع کے مطابق بائیکر سروس کے تحت سہولت کے دوران عام فیس کے مقابلے میں اضافی رقم ادا کرنا پڑے گی، بائیکر سروس کا عملہ گھر پر شناختی کارڈ کی تجدید کے دوران انگوٹھوں اور سائل کی تصاویر سمیت دیگر مراحل مکمل کرے گا۔ذرائع کے مطابق کراچی میں متعارف کروائی جانے والی سہولت کیلئے خواتین بائیک رائیڈرز کی خدمات حاصل کی جائیں گی، قومی شناختی کارڈز بھی پرنٹ ہونے کے بعد شہریوں کے گھر پر نادرا بائیکر عملے کے ذریعے ڈیلیور کیے جائیں...

واضع رہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یہ سہولت کچھ عرصہ پہلے ہی متعارف کرائی جاچکی ہے اور ضرورت مند شہری اس سے استفادہ کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ایک اور نادرا میگا سینٹر کی تعمیر جاری -کراچی میں ایک اور نادرا میگا سینٹر کی تعمیر جاری -کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں نادرا کا ایک اور میگا سینٹر کھولا جارہا ہے جس کے بعد شناختی دستاویزات کے حصول کے لیے شہریوں کی مشکلات میں کمی آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق نادرا کے نئے میگا سینٹر کی تیاری جاری ہے، ڈائریکٹر جنرل نادرا کا کہنا ہے کہ کراچی میں 6 سال […]
مزید پڑھ »

سابق حکومت کا شروع کیا گیا صحت سہولت پروگرام، اس سال بھی جاری رکھنے کا فیصلہسابق حکومت کا شروع کیا گیا صحت سہولت پروگرام، اس سال بھی جاری رکھنے کا فیصلہوفاقی بجٹ 24-2023 میں سابق دور حکومت میں شروع کیے گئے صحت سہولت پروگرام کے لیے بھی خطیر رقم مختص کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب نے جولائی میں تیل کی پیداوار کم کرنے کا اعلان کر دیاسعودی عرب نے جولائی میں تیل کی پیداوار کم کرنے کا اعلان کر دیاویانا : ( ویب ڈیسک ) اوپیک ممالک نے عالمی منڈی میں قیمتوں میں استحکام کے لئے تیل کی پیداوار کم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھ »

8 بجے دکانیں بند کرنے کا فیصلہ، آل پاکستان انجمن تاجران کا ردِ عمل بھی آگیا8 بجے دکانیں بند کرنے کا فیصلہ، آل پاکستان انجمن تاجران کا ردِ عمل بھی آگیالاہور: (دنیا نیوز) حکومت کی جانب سے دکانیں و کاروباری مراکز رات 8 بجے بند کرنے کے فیصلے پر آل پاکستان انجمن تاجران کا ردِ عمل بھی سامنے آگیا۔
مزید پڑھ »

غیر ملکی سفر کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہغیر ملکی سفر کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہایف بی آر نے غیر ملکی دورے کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ڈیجیٹل سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی جمع کرانے کا اختیار صوبوں سے واپس
مزید پڑھ »

کراچی سے بھی اسکردو کے لیے براہ راست پروازیں شروعکراچی سے بھی اسکردو کے لیے براہ راست پروازیں شروعکراچی : پی آئی اے نے لاہور کے بعد کراچی سے بھی اسکردو کے لیے براہ راست پروازیں شروع کردیں،سیاحت کے شوقین افراد بکنگ کراسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 02:02:53