معیشت کی ترقی کیلئے سستے نرخوں پر بجلی، گیس اور پٹرول کی فراہمی یقینی بنانا ہوگی: مصدق ملک کی جرگہ میں گفتگو
/ فائل فوٹو
جیونیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کا واحد طریقہ درآمدات میں اضافہ ہے، معیشت کی ترقی کیلئے سستے نرخوں پر بجلی، گیس اور پٹرول کی فراہمی یقینی بنانا ہوگی، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے ملک کو برباد کررہے ہیں، توانائی کی ضرورت لوگوں کی قوت خرید کے مطابق پوری کرنا اہم ہوگا۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اقدامات کرنا ہونگے، ہمارے پاس بجلی بنانے کے دنیا میں سب سے زیادہ ایفیشنٹ پلانٹس ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجلی اور گیس سستی کرنے کیلئے مختلف آپشنز پر غور کررہے ہیں، وزیر صنعتاسلام آباد : وزیرصنعت اور پیداوار رانا تنویر کا کہنا ہے کہ صنعتوں کیلئے بجلی اور گیس سستی کرنے کیلئے مختلف آپشنز پرغور کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
بجلی اور گیس سستی کرنے کیلئے مختلف آپشنز پر غور کررہے ہیں، وزیر صنعتاسلام آباد : وزیرصنعت اور پیداوار رانا تنویر کا کہنا ہے کہ صنعتوں کیلئے بجلی اور گیس سستی کرنے کیلئے مختلف آپشنز پرغور کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرصنعت اور پیداوار رانا تنویر نے اے آر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو میں ملک میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بتایا کہ ایس آئی ایف سی پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی سہولت دےگی اور سعودی عرب کی...
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کی قرضے میں کمی کیلیے جامع پلان مرتب کر کے پیش کرنے کی ہدایتاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے بیرونی قرضے کو کم کرنے کیلیے جامع پلان مرتب کر کے پیش کرنے اور خسارے کا شکار اداروں کی اصلاحات و نجکاری کے
مزید پڑھ »
شعبہ توانائی کا گردشی قرضہ بڑھ کر 55 کھرب ہوگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) صارفین کو قیمتوں کے بڑے جھٹکے دینے اور چوری، بلنگ ڈیفالٹس کے خلاف ملک گیر احتجاج کے باوجود عالمی بینک نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کے گردشی قرضے اس سال جنوری کے اختتام تک اوسطا 135 ارب روپے سے بڑھ کر 55 کھرب ( جی ڈی پی کے تقریبا 5.
مزید پڑھ »
وزیر توانائی نے ڈسکوز کو ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے ڈیڈ لائن دیدیوفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری نے ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمےکیلئے 23 اپریل تک کی ڈیڈ لائن دیدی۔وزیر توانائی نے تمام ڈسکوز کے چیئرمین اور سی ای اوز کو بجلی چوری کے خاتمےکیلئے ہدایات جاری کر دی ہیں۔پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر بجلی نے بجلی چوری کے خلاف کوششوں کو ناکافی قرار دیتے ہوئے سخت کارروائی کی ہدایت کر...
مزید پڑھ »
پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 22 ہلاکتیں، ’300 ملین واٹ‘ کے کرنٹ سے کیسے بچا جائے؟سنیچر کے روز بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے غیرمعمولی واقعات میں کم از کم 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »