کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)حالیہ گیلپ سروے کے مطابق پاکستان کے مقبول ترین لیڈر عمران خان ہیں جبکہ ان کے سیاسی حریف نواز شریف کا نمبر پانچواں ہے۔
گیلپ سروے 10 جون سے 30 جون کے درمیان کیا گیا جس میں پاکستان کے چاروں صوبوں کے مختلف علاقوں کی نمائندگی کرنے والے 3 ہزار 500 شرکا کے جوابات اکٹھے کیے گئے، سروے میں مختلف اداروں اور سیاسی رہنماؤں کے بارے میں عوامی جذبات کا جائزہ لیا گیا۔سروے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ملک کے مقبول ترین سیاسی رہنما کے طور پر اپنی پوزیشن بنانے میں کامیاب رہے، انہیں 60 فیصد ووٹ ملےتحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی نے دوسرے اور پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی تیسرے نمبر پر...
پوزیشن بنا سکے جبکہ نواز شریف اور شہباز شریف بالترتیب پانچویں اور چھٹی پوزیشن حاصل کرسکے جبکہ مریم نواز ساتویں نمبر پر آئی ہیں۔ سروے کے مطابق 88 فیصد افراد نے پاک فوج کو ملک کا اعلیٰ ترین ادارہ قرار دیا جبکہ کارکردگی کے اعتبار سے فوج کے حق میں عوامی رائے قدرے مایوس کن رہی۔ سروے کے مطابق 57 فیصد عوام نے فوج کی کارکردگی پر اپنی مثبت رائے دی۔سروے کے مطابق میڈیا اور عدالتیں بطور ادارہ 56-56 فیصد عوامی حمایت حاصل کرکے دوسرے نمبر آئے جبکہ الیکشن کمیشن 42 فیصد ہی عوامی حمایت حاصل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علی محمد خان کا عمران خان سے غلطیاں سرزد ہونے کا اعتراف اسٹیبلشمنٹ اور نگران وزیراعظم کو کیا مشورہ دیا؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے چیئرمین عمران خان سے غلطیاں سرزد ہونے کا اعتراف کر لیا تو اسٹیبلشمنٹ اور نگران وزیرعظم
مزید پڑھ »
رواں مالی سال ترقیاتی بجٹ میں 200ارب روپے کمی کا امکانصوبائی وزرائے خزانہ کا اجلاس، اخراجات میں کمی کے حوالے سے تجاویز کا جائزہ
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟ذکا اشرف کا شاداب خان کو ورلڈ کپ میچز سے ڈراپ کرنے سے متعلق دلچسپ بیان ، ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20
مزید پڑھ »
’ٹائیگر3‘ کا ٹیزر جاری، سلمان خان نے بھارت سے 'کریکٹر سرٹیفکیٹ' مانگ لیاٹیزر کا آغاز سلمان خان کی جھلک سے ہوتا ہے
مزید پڑھ »
’’بھوت سروے سے حاصل کردہ مقبولیت دھوکہ دہی کے سوا کچھ نہیں‘‘مزید پڑھیں
مزید پڑھ »