گیند پر تھوک لگانے پر پابندی عائد کرنے سے بولرز روبوٹ بن جائیں گے: وسیم اکرم WasimAkram SpitBanned Robots Bowlers Saliva wasimakramlive ICC TheRealPCBMedia
گے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث کھیلوں کی سرگرمیاں شروع کرنے کے لیے چند گائیڈ لائنز جاری کی گئی ہیں جس میں بولرز کے تھوک سے گیند چمکانے پر پابندی شامل ہے البتہ پسینا لگانے کی اجازت ہے۔اس حوالے سے خبررساں ادارے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ اس پابندی سے بولرز روبوٹ بن جائیں گے، جب وہ آکر بغیر سوئنگ کے بولنگ کرائیں گے تو انہیں گیند کے قدرتی طور پر پرانے ہونے کے لیے صبر کے ساتھ انتظار کرنا ہو گا۔سابق کپتان کا کہنا تھا کہ میرے لیے یہ عجیب صورتحال ہے کیونکہ...
وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ صرف پسینے سے ٹھنڈے ممالک میں گیند سوئنگ ہونا ممکن نہیں اور پسینے کا زیادہ استعمال گیند کو گیلا کر دے گا۔سابق فاسٹ بولر کا ماننا ہے کہ آئی سی سی کو گیند چمکانے کے حوالے سے کوئی مناسب حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے تاہم بال سوئنگ کیلئے مصنوعی طور پر ویسلین کا استعمال ہوسکتا ہے مگر آخر کتنا زیادہ ہوگا؟ سوئنگ کے سلطان کا کہنا تھا کہ ابھی انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی سیریز ہے اس میں دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے یہ پابندی کیسی رہتی ہے کیونکہ میں نے کبھی اس کا تجربہ نہیں کیا۔علاوہ ازیں وسیم...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی سی سی نے باؤلرز کے گیند پر تھوک لگانے پر پابندی لگا دیلاہور: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کورکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دنیا بھر میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے پیش نظر پلیئنگ کنڈیشنز میں عارضی تبدیلیوں کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »
تھوک کے استعمال پر پابندی سے باؤلرز روبوٹ بن جائینگے: وسیم اکرملاہور: (ویب ڈیسک) عظیم فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ تھوک کے استعمال پر عبوری پابندی سے باؤلرز روبوٹ بن جائیں گے۔
مزید پڑھ »
تھوک کے استعمال پر پابندی سے باؤلرز روبوٹ بن جائینگے: وسیم اکرملاہور: (ویب ڈیسک) عظیم فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ تھوک کے استعمال پر عبوری پابندی سے باؤلرز روبوٹ بن جائیں گے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس،آئی سی سی نے عارضی تبدیلیوں کی منظوری دیدی، گیند کو تھوک لگانے پر کیا سزا دی جائے گی؟ بڑی خبردبئی (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے کھیلوں پر اثرات کا سلسلہ جاری ہے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئنگ کنڈیشنز میں عارضی تبدیلیوں کی منظوری دے
مزید پڑھ »
حکومت کوروناوائرس پر قابو پانے کیلئے جامع حکمت عملی پر عمل پیرا ہے:ڈاکٹر ظفرحکومت کوروناوائرس پر قابو پانے کیلئے جامع حکمت عملی پر عمل پیرا ہے:ڈاکٹر ظفر Read News ZafarMirza PTIGovernment FightAgainstCorona LockDown PrecautionaryMeasures InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official zfrmrza PTIofficial
مزید پڑھ »