ہائی جیکنگ یا کچھ اور : 10 سال قبل غائب ہونے والا طیارہ ’MH370‘کیوں نہ مل سکا؟

پاکستان خبریں خبریں

ہائی جیکنگ یا کچھ اور : 10 سال قبل غائب ہونے والا طیارہ ’MH370‘کیوں نہ مل سکا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

سال 2014کو کوالالمپور سے بیجنگ جانے والا مسافر طیارہ اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد غائب ہوگیا، اس واقعے کو گزرے 10 سال گزر گئے لیکن اس طیارے

سال 2014کو کوالالمپور سے بیجنگ جانے والا ملائشیا کا مسافر طیارہ اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد غائب ہوگیا، اس واقعے کو گزرے 10 سال گزر گئے لیکن اس طیارے تاحال معلوم نہیں ہوسکا۔

ایک منٹ بعد کوالالمپور میں کنٹرولرز نے طیارے کو ملائیشین ساحل سے ویتنام جانے والے راستے کے تقریباً ایک تہائی فاصلے پر ’ایگری‘ سے گزرتے ہوئے دیکھا، چند سیکنڈز کے اندر ہی ایم ایچ 370 ریڈار اسکرین سے غائب ہوگیا۔ گزشتہ سال ایک ریٹائرڈ آسٹریلوی ماہی گیر کٹ اولیور نے دعویٰ کیا کہ سال 2014 میں اس کے ٹرالر نے آسٹریلیا کے جنوب مشرق میں تقریباً 55 کلومیٹر دور سمندر سے ہوائی جہاز کا ایک پر نکالا تھا۔

ہوا بازی کے ماہرین کے ایک گروپ کے مطابق پائلٹ نے 40ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کے دوران جان بوجھ کر ایسا قدم اٹھایا گیا تاکہ جہاز میں سوار تمام افراد کی آکسیجن بند کرکے انہیں مار ڈالا جائے۔ اس کے علاوہ ایرو اسپیس کے ماہر جین لوک مارچینڈ نے گزشتہ سال ایک لیکچر میں دعویٰ کیا تھا کہ پرواز ایم ایچ370 کے اچانک غائب ہونے کے انداز سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ کام تجربہ کار پائلٹ نے انجام دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا کی بندش سے مارک زکربرگ کو کتنا نقصان ہوا؟سوشل میڈیا کی بندش سے مارک زکربرگ کو کتنا نقصان ہوا؟تاہم کچھ دیر بعد سوشل میڈیا صارفین کو اس تکلیف سے چھٹکارا مل گیا اور ان کے فیس بک اکاؤنٹ خود ہی لاگ ان ہوگئے تھے۔
مزید پڑھ »

سجل علی اور عظمت عظمت کا آنے والا تعاون 'سائیاں' کا اعلانسجل علی اور عظمت عظمت کا آنے والا تعاون 'سائیاں' کا اعلانسنگر اسم عظمت اور مشہور اداکار سجل علی نے ایک آنے والے تعاون 'سائیاں' کو نشر کیا ہے جو 20 فروری 2024 کو جاری ہونے والا ہے۔
مزید پڑھ »

اگر عزم جواں ہو تو منزل دور نہیں، تین فٹ قد والے ڈاکٹر کی داستان!اگر عزم جواں ہو تو منزل دور نہیں، تین فٹ قد والے ڈاکٹر کی داستان!انسان اگر کچھ حاصل کرنے کی لگن میں سرگرداں ہوجائے تو اسے منزل مل ہی جاتی ہے ایسا ہی کچھ چھوٹے قد والے ڈاکٹر کے ساتھ بھی ہوا۔
مزید پڑھ »

ایم ایچ 370: ہوا بازی کا سب سے پُراسرار حادثہ، ’رابطہ ٹوٹنے‘ کے بعد 10 سال سے یہ طیارہ کیوں لاپتہ ہے؟ایم ایچ 370: ہوا بازی کا سب سے پُراسرار حادثہ، ’رابطہ ٹوٹنے‘ کے بعد 10 سال سے یہ طیارہ کیوں لاپتہ ہے؟گذشتہ ایک دہائی سے، دو الفاظ نے لی ایرو کو پریشان کر رکھا ہے، وہ الفاظ ہیں ’رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔‘ یہ بات ملائیشیا ایئرلائنز نے انھیں اس وقت بتائی تھی جب پرواز ایم ایچ 370 لاپتہ ہو گئی تھی اور اس میں ان کے بیٹے سوار تھے۔
مزید پڑھ »

ویڈیو: ہائی وے پر مسافر بردار طیارہ گاڑیوں پر آگراویڈیو: ہائی وے پر مسافر بردار طیارہ گاڑیوں پر آگراجنوب مغربی فلوریڈا ہائی وے پر طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کی اس دوران حادثے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے
مزید پڑھ »

ماضی میں دیکھی گئی اڑن طشتریوں کا معمہ: خلائی مخلوق یا امریکہ کے خفیہ تجربات؟ماضی میں دیکھی گئی اڑن طشتریوں کا معمہ: خلائی مخلوق یا امریکہ کے خفیہ تجربات؟1950 اور 1960 کی دہائی میں دیکھی گئی غیر شناخت شدہ اشیا (یو ایف او) یا اڑن طشتریاں حقیقت میں جدید امریکی جاسوس طیاروں اور سپیس ٹیکنالوجی کے تجربات تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 04:48:53