ہارر فلم ’منجیا‘ کی شوٹنگ کے دوران کیا ہوا تھا؟ شروری واگھ نے بتادیا

پاکستان خبریں خبریں

ہارر فلم ’منجیا‘ کی شوٹنگ کے دوران کیا ہوا تھا؟ شروری واگھ نے بتادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

شروری واگھ نے بتایا کہ جب ہم منجیا کی شوٹنگ کررہے تھے اس وقت عجیب بات یہ تھی ہم سب صبح تین بجے اٹھنا شروع کردیتے تھے۔

بالی ووڈ اداکارہ شروری واگھ نے ہارر فلم ’منجیا‘ کی شوٹنگ دوران پیش آئے غیرمعمولی واقعے سے پردہ اٹھا دیا۔

انہوں نے بتایا کہ ’ناشے کی میز پر سب نے صرف یہ بحث شروع کردی کہ وہ کیسے صبح تین بجے اٹھے، یہ دراصل اب تک کی سب سے خوفناک یا غیرمعمولی چیز تھی کیونکہ میں بھی واش روم جانے کے لیے جاگ گئی تھی اور اس وقت تین ہی بج رہے تھے۔ شروری واگھ نے کہا کہ یہ بہت خوفناک تھا کیونکہ لوگ کیسے اپنے کمروں میں صبح تین بجے اٹھ سکتے ہیں، اس کے بعد ہم اس وقت تھوڑا ہوشیار رہنے لگے تھے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد کپور اور اداکارہ کرینہ کپور کے بریک اپ پر فلم ساز امتیاز علی بول پڑےممبئی (آئی این پی) بھارتی  فلم ساز امتیاز علی نے اداکار شاہد کپور اور اداکارہ کرینہ کپور کے فلم جب وی میٹ کی شوٹنگ کے دوران بریک اپ پر لب کشائی کردی۔اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران امیتاز علی کا کہنا تھا کہ ان دونوں کے الگ ہونے کے ذاتی انتشار کا فلم کی شوٹنگ پر کوئی اثر نہیں ہوا۔ خیال رہے کہ 2007 میں ریلیز ہونے والی فلم جب وی میٹ دونوں اسٹارز کی...
مزید پڑھ »

روہت شرما کو کس فاسٹ بولر سے ڈر لگتا ہے؟روہت شرما کو کس فاسٹ بولر سے ڈر لگتا ہے؟بھارتی کپتان روہت شرما نے اس فاسٹ بولر کا نام بتادیا جسے سے انھیں ڈر لگتا ہے اور اس پیسر نے کیریئر کے دوران انھیں سب سے زیادہ پریشان کیا۔
مزید پڑھ »

روہت شرما کو کس فاسٹ بولر سے ڈر لگتا ہے؟روہت شرما کو کس فاسٹ بولر سے ڈر لگتا ہے؟بھارتی کپتان روہت شرما نے اس فاسٹ بولر کا نام بتادیا جسے سے انھیں ڈر لگتا ہے اور اس پیسر نے کیریئر کے دوران انھیں سب سے زیادہ پریشان کیا۔
مزید پڑھ »

ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار نے جنسی ہراساں کیا ، اداکارہ ممیا شاجفرڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار نے جنسی ہراساں کیا ، اداکارہ ممیا شاجفرشوبز کے لیے اپنے نام ماہم شاہد خان جعفر کو مختصر کردیا، اداکارہ
مزید پڑھ »

اسٹار کڈ کی وجہ سے مجھے راتوں رات فلم سے نکال دیا گیا، راج کمار راؤاسٹار کڈ کی وجہ سے مجھے راتوں رات فلم سے نکال دیا گیا، راج کمار راؤبھارت کے باصلاحیت اداکار راج کمار راؤ نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں ایک اسٹار کڈ کی وجہ سے راتوں رات فلم سے نکال دیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دے دیانصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دے دیافلم ’خدا کے لئے’ 2007 میں ریلیز کی گئی اور اس میں بھارتی اداکار نے خصوصی کردار ادا کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 01:10:22