شوبز کے لیے اپنے نام ماہم شاہد خان جعفر کو مختصر کردیا، اداکارہ
ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار نے جنسی ہراساں کیا ، اداکارہ ممیا شاجفرپاکستانی اداکارہ ممیا شاہ جفر کا کہنا ہے کہ ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران جنسی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑا۔
اداکارہ نے مزید کہا کہ اس حرکت پر جب ساتھی اداکار کو ڈانٹا تو انہوں نے پروڈیوسر سے شکایت کردی کہ میں نے انہیں گالی دی ہے۔ اس واقعے کے بعد میں محتاط ہوگئی اور پروڈیوسرز اور اداکاروں سے دور رہنا شروع کردیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سورج پنچولی ایکشن سے بھرپور فلم میں واپسی کیلئے تیاراداکار سورج کو ’ہیرامنڈی‘ کے پریمیر میں اپنی ساتھی اداکارہ اکانکشا شرما کے ساتھ دیکھا گیا، انہوں نے اپنی نئی فلم سے متعلق اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ساتھی اداکارہ کی حادثاتی موت کے بعد بھارتی اداکار نے خودکشی کرلیاداکارہ پویترا جے رام کی کار حادثے میں موت کے چند روز بعد ان کے ساتھی اداکار چندراکانت عرف چندو نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔
مزید پڑھ »
شادی کے 10 منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی: نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشافاداکارہ نادیہ خان نے ایک ڈیجیٹل انٹرویو کے دوران سینئر اداکار ساجد حسن کے سوالوں کے جواب میں اپنی پہلی شادی اور پھر طلاق پر لب کشائی کی
مزید پڑھ »
’طلعت حسین کی جگہ کوئی اور نہیں لے سکتا‘، ساتھی فنکاروں کا خراج عقیدتپاکستان فلم، ٹی وی، اسٹیج اور ریڈیو کے نامور اداکار وصداکار طلعت حسین کی موت شوبز انڈسٹری کو اداس کر گئی ان کے ساتھی فنکاروں نے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی اداکار نے ساتھی اداکارہ کی موت کے چند روز بعد خودکشی کرلیاداکار نے اُسی گھر میں خودکشی کی جہاں وہ اپنی ساتھی اداکارہ کے ہمراہ رہائش پذیر تھے
مزید پڑھ »
ہیرا منڈی: ادھیان سمن کا ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشافممبئی: بالی وڈ اداکار ادھیان سمن نے ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں ساتھی اداکارہ ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا۔
مزید پڑھ »