اداکار نے اُسی گھر میں خودکشی کی جہاں وہ اپنی ساتھی اداکارہ کے ہمراہ رہائش پذیر تھے
بھارتی اداکار نے ساتھی اداکارہ کی موت کے چند روز بعد خودکشی کرلیکنڑ ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ پویترا جےرام کی کار حادثے میں موت کے چند روز بعد ان کے ساتھی اداکار چندراکانت عرف چندو نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔
اداکار کے والد نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا کہ اداکارہ پویترا کی حادثاتی موت کے بعد سے اُن کا بیٹا ذہنی دباؤ کا شکار تھا، اداکارہ کی اچانک موت نے چندراکانت کو گہرے صدمے میں مبتلا کردیا تھا اور یہی اُن کی خودکشی کا سبب بنا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’کوئی چانس۔۔۔‘ فیروز خان کی تصویر پر بھارتی اداکارہ کے کمنٹ نے سب کو حیران کردیاپاکستان کے معروف اداکار فیروز خان کی تصویر پر بھارتی اداکارہ گتھیکا تیواری کے کمنٹ نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔
مزید پڑھ »
زاویار اعجاز اور ہانیہ عامر ساتھ ساتھ، ڈانس ویڈیو وائرلپاکستان کے ابھرتے ہوئے اداکار زاویار نعمان اعجاز نے ساتھی اداکارہ ہانیہ عامر کے کزن کی شادی میں ڈانس کی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
کراچی: لڑکی کو قتل کرکے نوجوان کی خودکشی کا واقعہ، مبینہ وجہ سامنے آگئیگزشتہ روز کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں قائم شپنگ کمپنی کے دفتر میں کمپنی کے ملازم برہان نے لڑکی کو قتل کیا پھر خودکشی کرلی تھی
مزید پڑھ »
ہیرا منڈی: ادھیان سمن کا ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشافممبئی: بالی وڈ اداکار ادھیان سمن نے ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں ساتھی اداکارہ ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا۔
مزید پڑھ »
یہ خود کشی نہیں قتل ہے: سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم انوج کے اہل خانہ کا الزامبالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے ملزم کے اہلخانہ نے الزام لگایا ہے کہ انوج نے خودکشی نہیں کی اسے قتل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
سورج پنچولی ایکشن سے بھرپور فلم میں واپسی کیلئے تیاراداکار سورج کو ’ہیرامنڈی‘ کے پریمیر میں اپنی ساتھی اداکارہ اکانکشا شرما کے ساتھ دیکھا گیا، انہوں نے اپنی نئی فلم سے متعلق اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »