دی اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز کی جانب سے 16ویں سالانہ گورنرز ایوارڈز کے لیے ناموں کا اعلان کیا ہے
دی اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز کی جانب سے 16ویں سالانہ گورنرز ایوارڈز کے لیے ناموں کا اعلان کیا ہے/ فائل فوٹوجان پر کھیل کر خطرناک اسٹنٹ کرنے والے ٹام کروز کا شمار ہالی وڈ کے بڑے سپر اسٹارز میں ہوتا ہے جنہیں کئی برسوں بعد اکیڈمک ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ دی اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز کی جانب سے 16ویں سالانہ گورنرز ایوارڈز کے لیے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ اکیڈمی کی جانب سے ایک ایسی تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہےجس میں فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والوں کی غیر معمولی شراکت کو تسلیم کیا جائے گا۔سرجریز یا پھر ڈائٹ؟ 62 سالہ اداکار ٹام کروز کی فٹنس کا راز کھل گیامیڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ٹام کروز پہلے 4 بار آسکر کیلئےنامزد ہوچکے ہیں لیکن بدقسمتی سے خطرناک اسٹنٹ کرنے والے سپر ہیرو کو کبھی آسکر ایوارڈ نہیں ملا اور اب 35 سال بعد ٹام کروز کو اعزازی آسکر ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ اعزازی آسکر حاصل کرنے والوں میں ٹام کروز کے علاوہ کوریوگرافر ٹریل بلیزنگ اور اداکارہ ڈیبی ایلن، ویژنری پروڈکشن ڈیزائنر وین تھامس بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ یہ اعزازی ایوارڈز 16 نومبر 2025 کو لاس اینجلس میں رے ڈولبی بال روم میں پیش کیے جائیں گے۔.
دی اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز کی جانب سے 16ویں سالانہ گورنرز ایوارڈز کے لیے ناموں کا اعلان کیا ہے/ فائل فوٹوجان پر کھیل کر خطرناک اسٹنٹ کرنے والے ٹام کروز کا شمار ہالی وڈ کے بڑے سپر اسٹارز میں ہوتا ہے جنہیں کئی برسوں بعد اکیڈمک ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ دی اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز کی جانب سے 16ویں سالانہ گورنرز ایوارڈز کے لیے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ اکیڈمی کی جانب سے ایک ایسی تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہےجس میں فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والوں کی غیر معمولی شراکت کو تسلیم کیا جائے گا۔سرجریز یا پھر ڈائٹ؟ 62 سالہ اداکار ٹام کروز کی فٹنس کا راز کھل گیامیڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ٹام کروز پہلے 4 بار آسکر کیلئےنامزد ہوچکے ہیں لیکن بدقسمتی سے خطرناک اسٹنٹ کرنے والے سپر ہیرو کو کبھی آسکر ایوارڈ نہیں ملا اور اب 35 سال بعد ٹام کروز کو اعزازی آسکر ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ اعزازی آسکر حاصل کرنے والوں میں ٹام کروز کے علاوہ کوریوگرافر ٹریل بلیزنگ اور اداکارہ ڈیبی ایلن، ویژنری پروڈکشن ڈیزائنر وین تھامس بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ یہ اعزازی ایوارڈز 16 نومبر 2025 کو لاس اینجلس میں رے ڈولبی بال روم میں پیش کیے جائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل کا آئندہ 2 ماہ میں غزہ کے 75 فیصد علاقے پر قبضے کا گھناؤنا منصوبہغزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کو تین مختلف علاقوں تک محدود کردیا جائے گا
مزید پڑھ »
کروم براؤزر اب خودکار طور پر آپ کا ہیک ہونیوالا پاس ورڈ تبدیل کر دے گاگوگل کروم کی جانب سے نئے پاس ورڈز کو بھی تجویز کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو امریکا نے ویٹو کر دیااسرائیل کی سلامتی کو نقصان پہنچانے والی کسی چیز کو قبول نہیں کیا جائے گا، امریکا
مزید پڑھ »
کراچی؛ بچوں کے اغوا میں ملوث میاں بیوی گرفتار، 2 مغوی لڑکیاں بازیاببازیاب کرائی گئی لڑکیوں کو عدالت میں پیش کیا جائے گا، ملزمان سے تفتیش جاری
مزید پڑھ »
اغوا کی گئی کمسن بچی کی 72 گھنٹوں میں بازیابی پر ایس ایچ او کی حوصلہ افزائیایس ایس پی ساؤتھ نے ایس ایچ او کو دفتر بلاکر تعریفی اسناد سے نوازا
مزید پڑھ »
کیا آپ ایک منٹ کا ایک کروڑ ڈالر معاوضہ لینے والے اداکار کا نام جانتے ہیں؟ہالی وڈ سپر اسٹار اپنی فلم میں منٹوں کی اداکاری کیلئے لاکھوں ڈالرز معاوضہ وصول کرتے ہیں
مزید پڑھ »
