ہالی ووڈ اداکار و ماڈل رئیلیٹی شو کی شوٹنگ کے دوران ہلاک GodfreyGao Actor Model HollywoodActor RealityShow Death Shooting RipGodfreyGao
ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق 35 سالہ اداکار گوڈفرے گاؤ نے ایک چائینز رئیلیٹی شو ’’چیز می‘‘ میں بطور مہمان شرکت کی تھی اس شو میں ٹیمیں ریس جیتنے کے لیے مقابلہ کرتی ہیں۔ رئیلیٹی شو’’چیز می‘‘ کے پروڈیوسرکا کہنا ہے کہ گوڈ فرے اپنی ٹیم کے ساتھ ریس جیتنے کے لیے دوڑ رہے تھے کہ اچانک گرپڑے۔ سیٹ پر موجود پروگرام کی پیرامیڈک ٹیم نے فوراً انہیں طبی امداد دی اورانہیں اسپتال پہنچایا گیا۔ تاہم اسپتال میں وہ دل کے دورے کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔...
رہے کہ گوڈفرے گاؤ تائیوان میں پیدا ہوئے تاہم 1995 میں ان کی فیملی کینیڈا منتقل ہوگئی تھی۔ گوڈفرے تین بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے۔ انہوں نے ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’دی مورٹل انسٹرومنٹس؛ سٹی آف بونز‘‘ میں کام کرکے پہچان بنائی۔ اس کے علاوہ وہ پہلے ایشین ماڈل تھے جنہوں نے 2011 میں لگژری برانڈ لوئس وٹنز کی اشتہاری مہم کے لیے ماڈلنگ کی۔ گوڈ فرے چین میں بھی بے حد مقبول تھے انہوں نے چینی ٹی وی ڈرامے ’’ری ممبرنگ لی کوان‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہالی ووڈ اداکاررئیلیٹی شو کی شوٹنگ کے دوران ہلاک - ایکسپریس اردوگوڈ فرے گاؤ پہلے ایشین ماڈل تھے جنہوں نے لگژری برانڈ لوئس وٹنز کی اشتہاری مہم کے لیے ماڈلنگ کی
مزید پڑھ »
ہالی ووڈ اداکاررئیلیٹی شو کی شوٹنگ کے دوران ہلاک - ایکسپریس اردوگوڈ فرے گاؤ پہلے ایشین ماڈل تھے جنہوں نے لگژری برانڈ لوئس وٹنز کی اشتہاری مہم کے لیے ماڈلنگ کی
مزید پڑھ »
فہد مصطفی پی سی بی پر برس پڑےفہد مصطفی پی سی بی پر برس پڑے تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
آئین میں مجموعی طورپر کتنی غلطیاں ہیں ؟آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس ...' آئین میں مجموعی طورپر کتنی غلطیاں ہیں ؟'آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے بڑا دعویٰ کردیا
مزید پڑھ »
مالی میں فرانسیسی فوجی ہیلی کاپٹرز کے درمیان خوفناک تصادم، 13 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوحادثہ مالی میں برکینا فاسو اور نائجر کی سرحد کے نزدیک عسکریت پسندوں کیخلاف کارروائی کے دوران ہوا
مزید پڑھ »