ہالی ووڈ اداکاررئیلیٹی شو کی شوٹنگ کے دوران ہلاک - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ہالی ووڈ اداکاررئیلیٹی شو کی شوٹنگ کے دوران ہلاک - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

ہالی ووڈ اداکاررئیلیٹی شو کی شوٹنگ کے دوران ہلاک - GodfreyGao

وینکوور: بین الاقوامی میڈیا کے مطابق 35 سالہ اداکار گوڈفرے گاؤ نے ایک چائینز رئیلیٹی شو ’’چیز می‘‘ میں بطور مہمان شرکت کی تھی اس شو میں ٹیمیں ریس جیتنے کے لیے مقابلہ کرتی ہیں۔

رئیلیٹی شو’’چیز می‘‘ کے پروڈیوسرکا کہنا ہے کہ گوڈ فرے اپنی ٹیم کے ساتھ ریس جیتنے کے لیے دوڑ رہے تھے کہ اچانک گرپڑے۔ سیٹ پر موجود پروگرام کی پیرامیڈک ٹیم نے فوراً انہیں طبی امداد دی اورانہیں اسپتال پہنچایا گیا۔ تاہم اسپتال میں وہ دل کے دورے کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔ واضح رہے کہ گوڈفرے گاؤ تائیوان میں پیدا ہوئے تاہم 1995 میں ان کی فیملی کینیڈا منتقل ہوگئی تھی۔ گوڈفرے تین بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے۔ انہوں نے ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’دی مورٹل انسٹرومنٹس؛ سٹی آف بونز‘‘ میں کام کرکے پہچان بنائی۔

اس کے علاوہ وہ پہلے ایشین ماڈل تھے جنہوں نے 2011 میں لگژری برانڈ لوئس وٹنز کی اشتہاری مہم کے لیے ماڈلنگ کی۔ گوڈ فرے چین میں بھی بے حد مقبول تھے انہوں نے چینی ٹی وی ڈرامے ’’ری ممبرنگ لی کوان‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش - ایکسپریس اردوکراچی کے اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش - ایکسپریس اردووارڈ بوائے نے اعتراف کرلیا ہے کہ اس نے خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی ، پولیس
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریوفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

برطانیہ: سپورٹس کی بہترین شخصیت کے سالانہ ایوارڈ کی فہرست شارٹ لسٹبرطانیہ: سپورٹس کی بہترین شخصیت کے سالانہ ایوارڈ کی فہرست شارٹ لسٹلندن: (ویب ڈیسک) برطانوی سپورٹس کی بہترین شخصیت کا سالانہ ایوارڈ کیلئے لمبی فہرست شارٹ لسٹ کر لی گئی، 6 بہترین کھلاڑی میں دوڑ شروع ہو گئی۔
مزید پڑھ »

ایران کی امریکا اور اس کے اتحادیوں کو تباہ کردینے کی دھمکی - ایکسپریس اردوایران کی امریکا اور اس کے اتحادیوں کو تباہ کردینے کی دھمکی - ایکسپریس اردوایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کرنے والے ممالک سخت ردعمل کے لیے تیار رہیں، چیف پاسداران انقلاب
مزید پڑھ »

صدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گےصدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گےصدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے Read News ArifAlvi pid_gov Africa
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 03:52:49